جھارکھنڈ میں ای ڈی کی چھاپہ ماری، وزیر کے معاون سے 25 کروڑ روپئے نقد برآمد

حیدرآباد (دکن فائلز) جارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے مختلف مقامات پر دھاوے کئے۔ ای ڈی کی جانب سے جارکھنڈ کے دیہی ترقی کے وزیر عالمگیر عالم کے نجی سکریٹری سنجو لال سے 25 کروڑ روپئے برآمد کئے گئے۔ تاہم ای ڈی نے بتایاکہ معطل چیف انجینئر وریندررام سے متعلق مقدمہ میں یہ دھاوے کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں