وزیراعظم نریندر مودی نے پارلیمانی حلقہ وارانسی سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج وارانسی میں اپنا پرچہ نامزدگی داخل کردیا۔ مودی نے وارانسی کے ضلع کلکٹر کے دفتر میں الیکشن ریٹرننگ آفیسر کو اپنے کاغذات نامزدگی حوالے کئے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے علاوہ دیگر موجود تھے۔

واضح رہےکہ وزیراعظم نریندر مودی نے وارانسی سے تیسری بار پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔

نامزدگی داخل کرنے سے قبل مودی نے گنگا کنارے دشاسومیتھا گھاٹ پر خصوصی پوجا کی اور گنگا آرتی کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں