NEET 2024 کے نتائج کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی NTA نے NEET 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ انڈرگریجویٹ کورسز کے لیے قومی اہلیت داخلہ ٹیسٹ (نیٹ) کے نتائج این ٹی اے کی سرکاری ویب سائٹ exams.nta.ac.in/NEET پر دستیاب ہیں۔ اس کے علاوہ نتائج neet.ntaonline پر بھی دستیاب ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں