سدرشن ریڈی، تلنگانہ کے چیف الیکٹورل آفیسر مقرر

حیدرآباد (دکن فائلز) سدرشن ریڈی کو ریاست تلنگانہ کا چیف الیکٹورل آفیسر مقرر کیا گیا ہے۔ مرکزی الیکشن کمیشن نے اس سلسلے میں احکامات جاری کیے ہیں۔ ای سی نے موجودہ سی ای او وکاس راج کو فارغ (relieved) کر دیا ہے۔ سدرشن ریڈی اس وقت جی اے ڈی کے چیف سکریٹری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں