نیٹ یوجی 2024 امتحان پیپر لیک معاملہ میں سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے NEET-UG 2024 پیپر لیک معاملہ میں آج ایک بڑا فیصلہ دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے این ڈی اے کو 20 جولائی کو 12 بجے دن سے قبل نتائج جاری کرنے کی ہدایت دی۔ سپریم کورٹ نے این ٹی اے کو اپنی ویب سائٹ پر نتائج اپ لوڈ کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی امیدوار کی پہچان کو ظاہر نہ کیا جائے اور نتائج کو شہر و مرکز کی بنیاد پر اپ لوڈ کیا جائے۔ وہیں عدالت عظمیٰ نے کہا کہ کونسلنگ پر پابندی نہیں لگائی جائے گی۔

سپریم کورٹ نے اب اس معاملہ کی آئندہ سمات 22 جولائی کو مقرر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں