حیدرآباد (دکن فائلز) وزارت صحت کی سابق سکریٹری اور 1983 بیچ کی آئی اے ایس افسر پریتی سودن کو یونین پبلک سروس کمیشن کا صدر نشیں مقرر کیا گیا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے پریتی سودن کی تقرری کو منظوری دی ہے۔
وہ کَل اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔ پریتی سودن، ڈاکٹر منوج سونی کی جگہ لیں گی جنہوں نے اپنی معیاد ختم ہونے سے پہلے اِس مہینے کے شروع میں استعفیٰ دے دیا تھا۔
Load/Hide Comments