بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر حملوں کی بے بنیاد خبریں، مسلمانوں نے مندروں اور پڑوسیوں کی حفاظت کی، سوشل میڈیا پر متعدد ویڈیو وائرل (ویڈیوز دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) شیخ حسینہ حکومت کے اقتدار سے محروم ہونے کے بعد ہندوستان میں گودی میڈیا و دیگر شرپسندوں کی جانب سے بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر حملوں سے متعلق بے بنیاد خبریں پھیلائی گئیں، تاہم سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیز نے ان خبروں کی پول کھول دی۔

ویڈیو دیکھنے کےلئے لنک پر کلک کریں:
https://x.com/i/status/1820598899704582476

ایسی متعدد ویڈیوز سامنے آئی ہے جس میں مسلم نوجوانوں نے مندروں کی اور اپنے پڑوس میں رہنے والے ہندوؤں کی دن رات حفاظت کی۔ مسجدوں کے لاؤڈ اسپیکر سے بھی مذہبی اقلیتوں کی حفاظت کےلئے اپیلیں کی گئیں۔

ویڈیو دیکھنے کےلئے لنک پر کلک کریں:
https://x.com/i/status/1820698197917831301

https://x.com/i/status/1820698798273831237

ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مسلمانوں نے محلہ کے غیرمسلم افراد کے گھر گھر جاکر ان سے کہہ رہے ہیں کہ انہیں ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

https://x.com/zoo_bear/status/1820593211179778534

اپنا تبصرہ بھیجیں