برازیل: طیارہ گر کرتباہ، تمام 62 مسافر ہلاک (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) برازیل کی ریاست پارانا سے ساؤ پاؤلو جانے والا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اور طیارے میں سوار تمام 62 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تباہ ہونے والے طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حادثہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طیارہ درختوں کے درمیان لڑکھڑاتے ہوئے نیچے زمین پر گرپڑا اور دھواں اٹھ رہا ہے۔

ویڈیو دیکھنے کےلئے لنک پر کلک کریں:
https://x.com/i/status/1821990080606540019

اپنا تبصرہ بھیجیں