حیدرآباد میں قدر کا عجیب نظارہ، صرف کچھ ہی فٹ کے رقبہ پر بارش سے لوگ حیرت زدہ (وائرل ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں قدرت کا عجیب نظارہ دیکھنے کو ملا۔ سڑک پر کچھ ہی فٹ کے رقبہ پر بارش ہوئی۔ حیدرآباد کے مراد نگر میں لوگ سڑک کے دونوں طرف کھڑے تھے اور بیچ میں صرف کچھ ہی فٹ کے رقبہ پر بارش ہورہی تھی۔ اس عجیب منظر کو دیکھ کر لوگ حیرت زدہ ہوگئے۔

سڑک پر صرف کچھ ہی فٹ کے رقبہ پر بارش کا یہ ویڈیو وائرل ہوگیا۔ یہ عجیب واقعہ حیدرآباد کے مراد نگر میں جمعہ 23 اگست 2024 کو پیش آیا جہاں بارش بیچ سڑک پر صرف چھ فٹ دائرہ میں ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں