حیدرآباد (دکن فائلز ) عام آدمی پارٹی کی سینئر رہنما آتشی، دہلی کی اگلی وزیر اعلیٰ ہوں گی، اروند کیجریوال نے وزیراعلیٰ کے عہدہ کےلئے آتشی کے نام کی تجویز پیش کردی ہے۔ عام آدمی پارٹی نے دہلی کے وزیراعلیٰ کا اعلان کردیا ہے۔ پارٹی کی سینئر رہنما آتشی ملک کے دارالحکومت کی نئے وزیراعلیٰ ہوں گی۔ واضح رہے کہ شیلا دکشت کے بعد آتشی دہلی کی دوسری خاتون وزیراعلیٰ ہوں گی۔
اپ ڈیٹ جاری ہے۔۔۔
Load/Hide Comments