حیدرآباد (دکن فائلز) ریاست میں انٹرمیڈیٹ کے امتحان کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے ۔ امتحانات 5 سے 25 مارچ تک منعقد ہونگے۔ پریٹیکل امتحانات 3 سے 22 فروری تک منعقد کئے جائیں گے ۔ 29 جنوری کو ایتھکس اینڈ ہیومن ویلوز اور 30 کو تحفظ ماحولیات کا امتحان ہوگا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments