تلنگانہ انٹرمیڈیٹ ایڈوانسڈ سپلیمنٹری نتائج کی تاریخ کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کی جانب سے کہا گیا کہ انٹرمیڈیٹ پبلک ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان 16 جون کو دوپہر 12 بجے کیا جائے گا۔

وہ تمام طلبا جنہوں نے سال اول اور دوم کےلئے انٹرمیڈیٹ پبلک ایڈوانسڈ سپلیمنٹری اور امپرومنٹ امتحانات میں شرکت کی TSBIE کی سرکاری ویب سائٹ tgbie.cgg.gov.in اور results.cgg.gov.in پر نتائج کا مشاہدے کرسکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں