مذہبی تعصب کا بدترین واقعہ: مسلم انجینئر کو نوکری دینے سے انکار کردیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ایک مسلم انجینئر کو صرف اس کے مذہب کی بنیاد پر نوکری سے محروم کر دیا گیا! یہ صرف ایک واقعہ نہیں، بلکہ ہمارے معاشرے میں بڑھتے ہوئے تعصب کی ایک دل دہلا دینے والی مثال ہے۔ آسام کے سلچر سے تعلق رکھنے والے شمیم باربھویا، ایک ہونہار مکینیکل انجینئر، کو بھرتی کے عمل کے دوران شدید جھٹکا لگا، جب کمپنی کے ایچ آر نے ان سے براہ راست ان کے مذہب کے بارے میں دریافت کیا۔۔۔

تفصیلی خبر کےلئے ویڈیو دیکھیں

یو ٹیوپ پر ویڈیو دیکھنے کےلئے لنک پر کلک کریں:
https://www.youtube.com/watch?v=KlUJhED46oM

فیس بک پر ویڈیو دیکھنے کےلئے لنک پر کلک کریں:
https://www.facebook.com/share/v/168KTPWEa4/

اپنا تبصرہ بھیجیں