حیدرآباد میں طوفانی بارش! (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد و مضافی علاقوں میں آج دوپہر کے بعد سے طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر میں طوفانی بارش کی وجہ سے کئی علاقے زیر آب آگئے، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے جگہ جگہ ندی جیسے مناظر دیکھے گئے۔

تفصیلی خبر کےلئے ویڈیو دیکھیں:
یو ٹیوب پر ویڈیو دیکھنے کےلئے لنک پر کلک کریں:
https://www.youtube.com/watch?v=HTk96Z1LabQ

فیس بک پر ویڈیو دیکھنے کےلئے لنک پر کلک کریں:
https://www.facebook.com/share/v/1Gn6edF634/

اپنا تبصرہ بھیجیں