آسام میں تاریخی شہر کریم گنج کا نام بدلنے کا فرقہ وارانہ فرمان! کیا یہ مسلمانوں کی شناخت مٹانے کی سازش ہے؟ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) آسام میں کریم گنج کا نام بدل کر شری بھومی رکھنے کا فیصلہ ایک نئے تنازعے کو جنم دے چکا ہے۔ یہ اقدام مسلمانوں کی ثقافتی شناخت مٹانے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ کیا یہ صرف ایک نام کی تبدیلی ہے یا اس کے پیچھے گہری سازش چھپی ہے؟

تفصیلی خبر کےلئے ویڈیو دیکھیں:
یو ٹیوب پر ویڈیو دیکھنے کےلئے لنک پر کلک کریں:

فیس بک پر ویڈیو دیکھنے کےلئے لنک پر کلک کریں:
https://www.facebook.com/share/v/17SjV6oHBr/

اپنا تبصرہ بھیجیں