حیدرآباد کے پرانے شہر میں پاسپورٹ سیوا کیندر کا افتتاح، عوام میں خوشی کی لہر (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اگر آپ حیدرآباد کے پرانے شہر میں رہتے ہیں تو یہ خبر آپ کےلئے خوشخبری سے کم نہیں ہے۔ پرانے شہر حیدرآباد میں پاسپورٹ سیوا کیندر کا افتتاح عمل میں آیا ہے۔
تفصیلی خبر کےلئے ویڈیو دیکھیں:

یوٹیوب پر ویڈیو:

فیس بک پر ویڈیو:
https://www.facebook.com/share/v/1BQD35ZXvz/

اپنا تبصرہ بھیجیں