مسلمانوں کے خلاف AI ویڈیو کے ذریعہ منافرت، آسام بی جے پی کی گھناؤنی حرکت (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اب ہندوستان میں فرقہ پرست طاقتیں مسلمانوں کے خلاف نفرت بھڑکانے اور انہیں بدنام و پریشان کرنے کےلئے اے آئی کا سہارا لے رہی ہیں اور اس کے ذریعہ ہندو شہریوں کو بدگمان کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔ آسام بی جے پی نے ایک ایسا ہی متنازع AI ویڈیو جاری کیا ہے۔
تفصیلی خبر کےلئے ویڈیو ضرور دیکھیں

یوٹیو پر ویڈیو

فیس بک پر ویڈیو
https://www.facebook.com/share/v/1AxK6QzKpa/

اپنا تبصرہ بھیجیں