حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے اقلیتی برادریوں کے لیے دو شاندار نئی اسکیمیں شروع کی ہیں جو آپ کی زندگی میں مثبت تبدیلی لا سکتی ہیں۔ یہ آپ کے لیے ایک سنہری موقع ہے، اسے ہاتھ سے جانے نہ دیں۔ تفصیلات کےلئے ویڈیو دیکھیں اور دوسروں کو بھی اس سے واقف کروائیں تاکہ مستحقین زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکیں۔
تفصیلات پر مبنی ویڈیو دیکھیں:
آج ہی https://tgobmms.cgg.gov.in/ پورٹل پر جائیں اور اپنی درخواست جمع کروائیں۔


