Old City of Hyderabad echoed with National Anthem
تلنگانہ بھر میں وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ کی قیادت میں عوام نے قومی ترانہ پڑھا۔ آج دوپہر میں اجتماعی طور پر قومی گیت گانے کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام نے جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔ خاص کر پرانے شہر میں حب الوطی کا زبردست مظاہرہ کیا گیا اور ہر سڑک، گلی کوچے و چوراہے پر قومی ترانہ گایا گیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
وزیراعلیٰ کے سی آر نے اجتماعی طور پر قومی ترانہ گانے کے مرکزی پروگرام جو عابڈز پر منعقد کیا گیا تھا میں شرکت کی۔ پروگرام میں حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ و صدر مجلس اتحاد المسلمین بیرسٹر اسدالدین اویسی نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر وزرائ، ارکان اسمبلی، اعلیٰ عہدیداروں کے علاوہ عوام کی خاصی تعداد دیکھی گئی۔
Please Visit Website: www.deccanfiles.com
Please Like Facebook Page: www.facebook.com/deccanfiles
Please Subscribe Our Channel: https://www.youtube.com/channel/UCLjY…
Join Our Whatsapp Group: https://chat.whatsapp.com/FpjNXEYZ8YJ…