TadipaarKaunHai؟: حیدرآباد میں امت شاہ کا ’تڑی پار کون ہے‘ بینرز سے استقبال، مختلف مقامات پر لگائے گئے پوسٹرز

وزیرداخلہ امت شاہ آج حیدرآباد کا دورہ کریں گے اور حیدرآباد کے قریب منگوڑ میں ایک ریلی سے خطاب کریں گے۔ اس موقع پر مختلف مقامات پر دلچسپ بینرس لگائے گئے۔

حیدرآباد کے علاوہ دیگر مقامات پر ’تڑی پار کون ہے‘ تحریر کئے ہوئے بینرس لگائے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں