سونیا گاندھی کی والدہ پاولا مائنو کا انتقال

کانگریس صدر سونیا گاندھی کی والدہ پاولا مائنو کا انتقال اس جاریہ ماہ کی 27 تاریخ کو اٹلی میں واقع ان کے گھر پر ہوگیا۔

کانگریس کے سینئر رہنما جے رام رمیش نے ٹوئٹر پر کہا کہ پاولا مائنو کی آخری رسومات 30 اگست بروز منگل کو ادا کی گئیں جبکہ بعض اطلاعات کے مطابق سونیا گاندھی اپنی ماں کی آخری رسومات میں شامل ہونے کےلیے اٹلی گئ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں