ہندوستان کے علاوہ دنیا بھر میں رواں برس کے آخری سورج گرہن کا نظارہ کیا گیا

رواں برس کے دوسرے اور آخری سورج گرہن کا ہندوستان کے مختلف شہروں کے علاوہ دیگر ممالک میں بھی نظارہ کیا گیا۔

آج سال میں دوسری بار سورج کو گرہن لگا، ہندوستان میں جزوی طور پر دکھائی دینے والا سورج گرہن کا دورانیہ تقریباً ڈھائی گھنٹے رہا جس کا اختتام رات چھ بجے کے بعد ہوا۔ ماہرین کی جانب سے شہریوں کو گرہن کے وقت سورج کی جانب براہ راست دیکھنے سے خبردار کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں