بابا رام دیو کا انتہائی واہیات بیان، کہا عورت بغیر کپڑوں پہنے بھی اچھی لگتی ہے! (ویڈیو دیکھیں)

وزیراعظم نریندر مودی کی بڑے بھکت اور یوگا گرو بابا رام دیو نے انتہائی واہیات بیان دیا ہے۔

انہوں نے مہاراشٹر میں خواتین کے حوالے سے ایک متنازعہ بیان دیا ہے۔ یوگا گرو بابا رام دیو نے تھانے میں یوگا کیمپ میں کہا کہ خواتین نہ صرف ساڑھیوں میں اچھی لگتی ہیں، وہ سلوار سوٹ میں بھی اچھی لگتی ہیں۔ ‘خواتین کچھ بھی پہنے بغیر بھی اچھی لگتی ہیں۔

اگر اس طرح کا بیان کوئی مسلمان مولوی کی جانب سے دیا جاتا تو نیشنل میڈیا اس پر ہنگامہ برپا کردیتا لیکن ایک ہندو سوامی کی جانب سے اس طرح واہیات بیان دیئے جانے پر گودی میڈیا خاموش ہے۔

Baba Ramdev’s most revelatory statement

بابا رام دیو کا انتہائی واحیات بیان، کہا عورت بغیر کپڑوں پہنے بھی اچھی لگتی ہے!

اپنا تبصرہ بھیجیں