مہنگائی مزید بڑھے گی، عالمی مالیاتی ادارے کی پیش گوئی مئی 18, 2022July 23, 2022 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ آئى ایم ایف کی سالانہ سپرنگ میٹنگز واشنگٹن ڈی سی میں منعقد کی گئی تھی جس میں عالمی سطح پر مہنگائی کے مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔