بڑی خبر: بلدیاتی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان پر تنگانہ ہائیکورٹ کی حکومت کو اہم ہدایت

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے آج ریاستی حکومت کو 24 نومبر تک بلدیاتی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرنے کی ہدایت دی۔ جمعہ، 14 نومبر کو ہوئی سماعت میں ہائی کورٹ نے زور دیا کہ پنچایتی انتخابات ان مزید پڑھیں

بی آر ایس کے قلعہ کو کانگریس نے فتح کرلیا، جوبلی ہلز ضمنی انتخاب میں نوین یادو کی شاندار جیت

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں جوبلی ہلز حلقہ کو بی آر ایس کا قلعہ سمجھا جاتا تھا لیکن ضمنی انتخامات میں کانگریس نے اسے فتح کرلیا۔ جوبلی ہلز ضمنی انتخاب کےلئے ووٹوں کی گنتی عمل مکمل ہوگیا۔ کانگریس کے امیدوار مزید پڑھیں

جوبلی ہلز ضمنی انتخابات: ووٹوں کی گنتی کا تیسرا راؤنڈ جاری، کانگریس اور بی آر ایس میں کانٹے کی ٹکر

حیدرآباد (دکن فائلز) جوبلی ہلز ضمنی انتخابی نتائج کےلیے آج صبح ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوا۔ جمعہ 14 نومبر کو صبح 8 بجے ووٹوں کی گنتی کا آغاز ہوا۔ ابتدائی رجحانات کے مطابق کانگریس دوسرے راؤنڈ کے بعد مزید پڑھیں

ایک اور حیدرآبادی کھلاڑی کی کرکٹ دنیا میں دھوم: ملے پلی کے محمد عبدالملک ’انڈیا انڈر 19 اے‘ ٹیم کےلئے منتخب

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولر محمد عبدالملک نے قومی جونیئر ٹیم میں اپنی جگہ بنالی ہے۔ اپنی حیرت انگیز صلاحیتوں سے بی سی سی آئی سلیکٹرز کی توجہ حاصل کرنے والے نوجوان کو مزید پڑھیں

دہلی دھماکہ سے بی جے پی کا کیا تعلق ہے؟ رگھونندن راؤ کا سوال

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں میدک کے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ رگھونندن راؤ نے سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں کے ذریعہ دہلی بم دھماکہ کو بی جے پی سے منسوب کرتے ہوئے پھیلائی جارہی غلط معلومات کی سخت مزید پڑھیں

جوبلی ہلز ضمنی انتخابات: کانگریس امیدوار نوین یادو ہوں گے کامیاب

حیدرآباد (دکن فائلز) ایگزٹ پول کے نتائج بتاتے ہیں کہ کانگریس پارٹی جوبلی ہلز کے ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کرے گی۔ تقریباً تمام سروے کا جھکاؤ کانگریس پارٹی کی طرف ہے۔ مگنتی گوپی ناتھ کی اچانک موت کی وجہ مزید پڑھیں

وقار نسائیت محترمہ پروفیسر ڈاکٹر آمنہ تحسین کو کارنامہ حیات ایوارڈ مبارک

از ڈاکٹر تبریز حسین تاج حیدرآباد تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کی جانب سے آج یعنی مورخہ 11 نومبر 2025 بہ ضمن قومی یوم تعلیم بہ موقع یوم ولادت بھارت رتن مولابا ابوالکلام آزاد ،تقریب میں سال 2024 کے لئے تحقیق مزید پڑھیں

حیدرآباد میں زنخوں کا ظلم، گھر بھرانی پر ایک لاکھ روپئے کا مطالبہ، خاندان پر حملہ

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ کیسرا منڈل کے چیرال علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں نئے مکان میں داخل ہونے والے ایک خاندان پر ہجڑوں نے حملہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق، سری بالا جی اینکلیو کے مزید پڑھیں

حیدرآباد سے وجئے واڑہ جارہی بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، 40 مسافر محفوظ

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد وجئے واڑہ قومی شاہراہ 65 پر ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ایک پرائیویٹ بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس میں 40 مسافر سوار تھے۔ ڈرائیور کی بروقت کارروائی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔ یہ واقعہ نلگنڈہ مزید پڑھیں

دہلی لال قلعہ دھماکے کے بعد حیدرآباد کے بس اور ریل اسٹیشنس و دیگر عوامی مقامات پر کڑی نظر گاڑیوں، لاجز کی تلاشی، اہم چوراہے اور شاہراہوں پر گاڑیوں کی بڑے پیمانہ پر چیکنگ

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی کے تاریخی لال قلعہ کے قریب پیر کی شام ہونے والے خوفناک کار دھماکے کے بعد، جس میں کم از کم نو افراد ہلاک ہوگئے، حیدرآباد پولیس کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے۔ شہر کے مزید پڑھیں