آئی ٹی آئی طلبا کےلئے بڑی خوشخبری: HAL حیدرآباد میں 205 اپرنٹس آسامیوں کا اعلان، بغیر امتحان براہِ راست انٹرویو سے انتخاب (مسلم نوجوان توجہ فرمائیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) آئی ٹی آئی مکمل کرنے والے نوجوانوں کیلئے ہندوستان ایروناوٹیکس لمٹیڈ (ایچ اے ایل) نے شاندار موقع فراہم کیا ہے۔ HAL کی Avionics Division، بالانگر حیدرآباد نے 2026-27 کیلئے ITI Trade Apprentice Training کا نوٹیفکیشن جاری کرتے مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: الیکشن کمیشن کا بڑا اعلان! تلنگانہ، کرناٹک، آندھراپردیش سمیت 16 ریاستوں اور 3 مرکز زیر انتظام علاقوں میں ایس آئی آر: 25 جون سے ہوگا گھر گھر سروے (مکمل شیڈول جاری)

حیدرآباد (دکن فائلز) الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ملک بھر میں ووٹر فہرستوں کی Special Intensive Revision (ایس آئی آر) کے تیسرے مرحلے کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ اس مرحلے کے تحت 16 ریاستوں اور 3 مرکز زیر مزید پڑھیں

ملتِ اسلامیہ کے نام پیغام: موجودہ معاشی بحران اور ہماری ذمہ داریاں

حیدرآباد (دکن فائلز) حافظ پیر خلیق احمد صابر ناظمِ اعلیٰ جمعیۃ علماء تلنگانہ نے اپنے ایک بیان میں ملت اسلامیہ بالخصوص شہر حیدرآباد کے معز ر بھائیوں اور بہنوں سے کہا کہ اسلام ہمیں اعتدال اور میانہ روی کا درس مزید پڑھیں

بڑی خبر: تلنگانہ ایپسیٹ EAPCET 2026 کے نتائج کی تاریخ کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ انجینئرنگ، ایگریکلچر اینڈ فارمیسی کامن انٹرنس ٹیسٹ (ٹی جی ای اے پی سیٹ 2026) کے نتائج کا انتظار کرنے والے لاکھوں طلبہ کے لیے اہم خبر سامنے آئی ہے۔ ریاستی محکمۂ اعلیٰ تعلیم نے باضابطہ طور مزید پڑھیں

’بیٹے کی پرورش کےلئے وقت نہ نکالنے پر افسوس! آخری سانس تک ہندو دھرم کےلئے کام کرنے کا عہد‘: پوکسو کیس میں ملزم کے والد بنڈی سنجے کا ہندو ایکتا یاترا میں بڑا بیان

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ بندی سنجے کمار نے اپنے بیٹے بھگیرتھ کے خلاف درج پوکسو کیس پر پہلی مرتبہ کھل کر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کا بیٹا غلط ثابت ہوتا ہے مزید پڑھیں

بنڈی سنجے کے بیٹے کے خلاف پوکسو کیس: اسدالدین اویسی کا کے ٹی آر پر بڑا حملہ

حیدرآباد (دکن فائلز) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ بنڈی سنجے کمار کے بیٹے بنڈی بھاگیرتھ کے خلاف درج پوکسو کیس مزید پڑھیں

چندرا بابو نائیڈو کا سیکولر چہرہ بے نقاب؟ کڑپہ فرقہ وارانہ جھڑپ معاملہ میں ایف آئی آر: تمام 27 ملزمان مسلمان

حیدرآباد (دکن فائلز کے نمائندہ شیخ سردار کی رپورٹ) آندھرا پردیش کے کڑپہ میں پیش آئے فرقہ وارانہ تصادم کے ایک معاملے میں درج ایف آئی آر نے نیا تنازع کھڑا کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس انسپکٹر کی مزید پڑھیں

ندا خان کو پناہ دینے والے مجلس کارپوریٹر کے مکان پر بلڈوزر کارروائی کی تیاری

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر میں ٹی سی ایس مبینہ کنورژن کیس کی ملزمہ ندا خان کو پناہ دینے کے الزام میں مجلس اتحاد المسلمین کے کارپوریٹر متین پٹیل کے مکان پر بلڈوزر کارروائی کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔ میونسپل مزید پڑھیں

چندرابابو نائیڈو کی سیکولر امیج داغدار؟ کڑپہ میں ہندوتوا شدت پسندوں کا ہنگامہ، الٹا مسلم قائدین پر اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج، پولیس پر یکطرفہ کاروائی کا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) ریاست آندھرا پردیش کے ضلع کڑپہ میں پیش آئے پتھراؤ واقعہ میں پولیس نے سخت کارروائی کرتے ہوئے 27 افراد کے خلاف اقدامِ قتل سمیت سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملزمان مزید پڑھیں

تلنگانہ میں پھر شدید گرمی کی لہر کا خدشہ، بعض اضلاع میں درجہ حرارت 47 ڈگری تک پہنچنے کی پیش گوئی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں چند دن کی معمولی راحت کے بعد ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر آنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات اور ماہرین کے مطابق منگل سے ریاست بھر میں درجہ حرارت میں مزید پڑھیں