اردو میڈیا کو منڈل سطح پر کارڈس جاری کرنے کا مطالبہ، اسپیشل کمشنر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ مکندر ریڈی سے ٹی یو ڈبلیو جے یو کے ذمہ داران کی خیرسگالی ملاقات

حیدرآباد یکم مئی (پریس نوٹ) تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کے وفد نے ریاستی صدر ڈاکٹر خواجہ محمد شجاع الدین افتخاری کی قیادت میں نئے کمشنر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ مکندر ریڈی سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں تہنیت پیش مزید پڑھیں

حج اخراجات میں اضافہ پر اسدالدین اویسی کا سخت ردعمل، حکومت سے سرکلر واپس لینے کا مطالبہ

حیدرآباد (دکن فائلز) حج 2026 کے لیے عازمین سے اضافی 10 ہزار روپے وصول کرنے کے حکومتی فیصلے پر سیاسی اور عوامی حلقوں میں شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ مزید پڑھیں

ناموسِ رسالت ﷺ کے پروانے آج بھی زندہ ہیں: قادیانیت کا دجل عالمی سطح پر بے نقاب، لندن میں اہل اسلام کی شاندار فتح

الحمدللہ! ثم الحمدللہ! لندن کی سرزمین ایک بار پھر اس حقیقت کی گواہ بنی کہ جب حق پوری قوت، اخلاص اور استقامت کے ساتھ پیش کیا جائے تو باطل کے پردے خود بخود چاک ہو جاتے ہیں۔ قادیانیت، جس کی مزید پڑھیں

حیدرآباد: مسجد بلال کی بے حرمتی کے بعد قسمت پور حالات کشیدہ، عوام میں شدید غم و غصہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ قسمت پور (راجندر نگر) میں واقع بلال مسجد میں پیش آئے ایک افسوسناک واقعے نے پورے علاقے میں شدید کشیدگی پیدا کر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک نامعلوم شخص مسجد کے اندر مزید پڑھیں

وظیفہ یاب (ریٹائرڈ ملازمین) کے لیے تلنگانہ حکومت کی جانب سے بڑی خوشخبری

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے ایک اہم اور خوش آئند قدم اٹھاتے ہوئے ان کے بقایہ جات کی ادائیگی کے لیے 1000 کروڑ روپے جاری کر دیے ہیں۔ اس فیصلے سے طویل عرصے سے واجب مزید پڑھیں

تلنگانہ دسویں جماعت (ایس ایس سی) کے نتائج جاری: مجموعی کامیابی شاندار، مگر اردو میڈیم طلبا کی کم شرح باعثِ تشویش (تفصیلی خبر، محبان اردو ضرور پڑھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ ریاست میں دسویں جماعت (SSC) کے سال 2026 کے نتائج باضابطہ طور پر جاری کر دیے گئے ہیں۔ یہ نتائج ریاستی حکومت کے مشیر کے کیشور راؤ، محکمۂ تعلیم کی سیکریٹری یوگیتا رانا اور اسکول ایجوکیشن مزید پڑھیں

تلنگانہ میں شدید گرمی کی لہر کے دوران بارشوں کی پیش گوئی، آئندہ دنوں میں موسم بدلنے کا امکان

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں شدید گرمی کی لہر کے درمیان محکمہ موسمیات نے آئندہ چار سے پانچ دنوں کے دوران بارشوں اور گرج چمک کے امکانات ظاہر کیے ہیں، جس سے عوام کو شدید گرمی سے وقتی راحت ملنے مزید پڑھیں

اے پی سی آر ، تلنگانہ کا اہم اجلاس ، تنظیمی توسیع اور آئندہ لائحہ عمل پر غور

حیدرآباد : حیدراآباد کے اے آر بینکوئٹ میں APCR تلنگانہ کا ایک اہم دن بھر کا اجلاس منعقد ہوا، جو ڈاکٹر شیخ محمد عثمان( جنرل سیکریٹری، APCR تلنگانہ ) کی زیر نگرانی اور ندیم خان (نیشنل سیکریٹری) کی صدارت میں مزید پڑھیں

مذہبی و فکری ارتداد کا سدّ باب کیوں اور کیسے؟ کے عنوان پر مسجد اکبری میں جلسہ عام، ممتاز عالم دین مولانا انیس احمد آزاد بلگرامی نقشبندی کا خصوصی خطاب

حیدرآباد (دکن فائلز) مولانا محمد ارشد علی قاسمی سیکرٹری مجلس تحفظ ختم نبوت کے بموجب اس وقت دین سے دوری اور اسلام کے بنیادی عقائد سے ناواقفیت کی وجہ سے مسلمانوں میں مذہبی و فکری ارتداد کا رجحان بڑھتا جارہا مزید پڑھیں