بڑی خبر: سونو سنگھ پر بھتہ خوری کا الزام۔۔! گاؤ رکھشکوں کے بارے میں وزیراعظم مودی کا دعویٰ، ایک سچا بیان! (بی جے پی والوں کو یہ ویڈیو ضرور دیکھنا چاہئے)

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک بھر میں غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث اکثر لوگ “گاؤ رکھشکوں کے نقاب کے پیچھے چھپ کر غیرقانونی سرگرمیاں انجام دے رہے ہیں وہ دراصل سماج دشمن عناصر ہیں۔ حیدرآباد کے پوچارم آئی ٹی کوریڈور میں ایک مزید پڑھیں

گھٹکیسر میں گاؤ رکھشک پر فائرنگ: معاملہ کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش، سیاسی فائدہ کےلئے بی جے پی کوشاں، ڈی جی پی آفس کے قریب غیرضروری ہنگامہ

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے لکڑی کا پل علاقہ میں آج اس ہلچل مچ گئی جب بی جے پی کی جانب سے ڈی جی پی آفس کا گھیراؤ کرنے کی کوشش کی گئی۔ اس دوران باغ عامہ سے لکڑی کا مزید پڑھیں

سید علی مرتضیٰ رضوی، تلنگانہ ریونیو سیکرٹری کے عہدہ سے رضاکارانہ مستعفی، سیاسی دباؤ کا نتیجہ؟

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے ریونیو سیکرٹری، سید علی مرتضیٰ رضوی نے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔ ان کی آٹھ سال کی سروس باقی تھی۔ اس فیصلے نے بیوروکریٹک اور سیاسی حلقوں میں قیاس آرائیاں شروع کر دی ہیں۔ ذرائع مزید پڑھیں

حیدرآباد: فائرنگ میں گاؤرکھشک زخمی، بی جے پی لیڈروں نے سونو سنگھ کی عیادت کی، ابراہیم کی گرفتاری کےلئے پولیس سرگرم

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ میڑچل میں ایک خودساختہ گاؤ رکھشک کو گولی مارکر زخمی کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چہارشنبہ کی شام حیدرآباد کے پوچارم آئی ٹی کوریڈور کے قریب رام پلی میں ایک گاؤ رکھشک مزید پڑھیں

مدارس دینیہ میں مولانا حافظ پیر شبیر احمدؒ کے لئے خراج عقیدت اور ایصال ثواب کا اہتمام

حیدرآباد (راست) جامعہ اسلامیہ دارالعلوم فرقانیہ بمراس پیٹ، مدرسہ محمدیہ تجوید القرآن ناگارم، جامعہ اسلامیہ تعلیم القرآن، مولا علی ضلع ملکاجگری میں الحاج حافظ پیر شبیر احمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے ایصالِ ثواب کے لیے ایک پُرنور دعائیہ محفل مزید پڑھیں

مولانا حافظ پیر شبیر احمدؒ کا سانحہ ارتحال، امیرِ حلقہ جماعتِ اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ محمد اظہرالدین کا اظہار رنج و غم

حیدرآباد (پریس نوٹ) امیرِ حلقہ جماعتِ اسلامی ہند، تلنگانہ جناب محمد اظہرالدین نے صدر جمعیت العلماء ہند، تلنگانہ و آندھراو سابق صدرنشین حج کمیٹی مولانا حافظ پیر شبیر احمدؒ کے سانحہ ارتحال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

قیوم انور اسکول اسسٹنٹ گورنمنٹ ہائی اسکول دریچہ بواہیر بطور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ٹی ایس ٹی یو حیدرآباد منتخب

حیدرآباد (راست)محمد عبدللہ اسٹیٹ پریسیڈنٹ ٹی ایس ٹی یو کی اطلاع کے بموجب جناب قیوم انور اسکول اسسٹنٹ سماجی علم گورنمنٹ ہائی سکول دریچہ بواہیر کو بطور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری تیلنگانہ اسٹیٹ ٹیچرز یونین حیدراباد منتخب کیا گیا ہے۔ قیوم مزید پڑھیں

بہادر مسلم نوجوان آصف کی ڈی جی پی شیودھر ریڈی نے عیادت کی، گیلنٹری میڈل کےلئے سفارش کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) نظام آباد میں کانسٹیبل پرمود کے قتل کیس کے ملزم ریاض کی انکاؤنٹر میں موت ہوگئی۔ قبل ازیں نظام آباد کے ایک مسلم نوجوان آصف نے ملزم ریاض کی گرفتاری میں پولیس کی زبردست مدد کی۔ آصف مزید پڑھیں

کانسٹیبل پرمود کا قتل، شیخ ریاض کی ضعیف والدہ اور بچوں پر پولیس ظلم کا الزام اور انکاونٹر پر امجد اللہ خان کا شدید ردعمل: عدالتی تحقیقات کا مطالبہ

حیدرآباد (دکن فائلز) مجلس بچاؤ تحریک نے نظام آباد میں پولیس اہلکار کے قتل، ملزم ریاض کی ضعیف والدہ، اہلیہ اور معصوم بچوں کے علاوہ دیگر افراد خاندان پر تھرڈ ڈگری استعمال کرنے اور پھر شیخ ریاض کے انکاونٹر پر مزید پڑھیں

شیخ ریاض کی ہلاکت فرضی انکاونٹر کا نتیجہ؟ تلنگانہ ہیومن رائٹس فورم نے عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کانسٹیبل پرمود کے قتل کے مرکزی ملزم شیخ ریاض کی پولیس انکاونٹر میں ہلاکت پر سوال اٹھ رہے ہیں۔نظام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ اپنے دفاع میں فائرنگ کی گئی تھی جبکہ تلنگانہ ہیومن رائٹس فورم مزید پڑھیں