جوبلی ہلز ضمنی انتخابات: کانگریس امیدوار نوین یادو ہوں گے کامیاب

حیدرآباد (دکن فائلز) ایگزٹ پول کے نتائج بتاتے ہیں کہ کانگریس پارٹی جوبلی ہلز کے ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کرے گی۔ تقریباً تمام سروے کا جھکاؤ کانگریس پارٹی کی طرف ہے۔ مگنتی گوپی ناتھ کی اچانک موت کی وجہ مزید پڑھیں

وقار نسائیت محترمہ پروفیسر ڈاکٹر آمنہ تحسین کو کارنامہ حیات ایوارڈ مبارک

از ڈاکٹر تبریز حسین تاج حیدرآباد تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کی جانب سے آج یعنی مورخہ 11 نومبر 2025 بہ ضمن قومی یوم تعلیم بہ موقع یوم ولادت بھارت رتن مولابا ابوالکلام آزاد ،تقریب میں سال 2024 کے لئے تحقیق مزید پڑھیں

حیدرآباد میں زنخوں کا ظلم، گھر بھرانی پر ایک لاکھ روپئے کا مطالبہ، خاندان پر حملہ

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ کیسرا منڈل کے چیرال علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں نئے مکان میں داخل ہونے والے ایک خاندان پر ہجڑوں نے حملہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق، سری بالا جی اینکلیو کے مزید پڑھیں

حیدرآباد سے وجئے واڑہ جارہی بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، 40 مسافر محفوظ

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد وجئے واڑہ قومی شاہراہ 65 پر ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ایک پرائیویٹ بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس میں 40 مسافر سوار تھے۔ ڈرائیور کی بروقت کارروائی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔ یہ واقعہ نلگنڈہ مزید پڑھیں

دہلی لال قلعہ دھماکے کے بعد حیدرآباد کے بس اور ریل اسٹیشنس و دیگر عوامی مقامات پر کڑی نظر گاڑیوں، لاجز کی تلاشی، اہم چوراہے اور شاہراہوں پر گاڑیوں کی بڑے پیمانہ پر چیکنگ

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی کے تاریخی لال قلعہ کے قریب پیر کی شام ہونے والے خوفناک کار دھماکے کے بعد، جس میں کم از کم نو افراد ہلاک ہوگئے، حیدرآباد پولیس کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے۔ شہر کے مزید پڑھیں

حیدرآباد دکن کی معروف مذہبی شخصیت حضرت شاہ آغا محمد قاسم ابوالعلائی کا انتقال، مذہبی حلقوں میں غم کی لہر، مریدین میں رنج و ملال

حیدرآباد (دکن فائلز) یہ خبر نہایت رنج و غم کے ساتھ پڑھی جارہی ہے کہ حضرت شاہ آغا محمد قاسم صاحب قبلہ ابوالعلائی، سجادہ نشین درگاہ حضرت شاہ محمد حسن صاحب قبلہؒ ابوالعلائی آغاپورہ، آج 10 نومبر کی دوپہر اپنے مزید پڑھیں

بس ڈرائیور کی اچانک دل کا دورہ پڑنے سے موت، نارائن راجو نے 50 طلبا کی جان بچالی

حیدرآباد (دکن فائلز) طلباء کو کالج لے جانے والی بس کے ڈرائیور کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی۔ بس، سڑک پر تیزی سے سفر کرہی تھی کہ اس دوران ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑا اور انہوں نے اسٹیئرنگ پر ہی مزید پڑھیں

محمد اظہر الدین نے تلنگانہ کے وزیر اقلیتی بہبود کے طور پر چارج سنبھال لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس کے سینئر لیڈر محمد اظہر الدین نے پیر 10 نومبر کو تلنگانہ کے وزیر برائے اقلیتی بہبود اور پبلک انٹرپرائزز کا چارج سنبھال لیا۔ ہندوستانی کرکٹ کے سابق کپتان نے تلنگانہ سکریٹریٹ میں آج اپنے چیمبر مزید پڑھیں

فن خوش نویسی ہماری قوم کا ورثہ: ڈان اسکول ملک پیٹ میں تربیتی کلاسس کا افتتاح ۔ پروفیسر مظفر علی شہ میری، فضل الرحمن خرم، جناب محمد حسام الدین ریاض اور شجیع اللہ فراست کا خطاب

حیدرآباد (پریس نوٹ) پروفیسر مظفر علی شہہ میری سابق وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالحق اردو یونیورسٹی کرنول اندھرا پردیش نے کہا کہ خوش نویسی ہمارا ورثہ اور قومی وراثت ہے یہ فن برکت والا ہے فن خوش نویسی سیکھنے کے لیے مزید پڑھیں

اوقافی جائیدادوں کے تحفظ کی اشد ضرورت: مسجد نور کاماریڈی میں امید پورٹیل میں اندراج کا آغاز

کاما ریڈی: اوقافی جائیدادوں کے تحفظ اور ان کے مستحقانہ استعمال کے لیے قوم میں بیداری پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے ملک بھر میں وقف ترمیمی بل کی شدید مخالفت کے باوجود حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں