بڑی خبر : عامر علی خان اور کودنڈا رام کی ایم ایل سی کے طور پر تقرری منسوخ، سپریم کورٹ کا سنسنی خیز فیصلہ

دہلی: سپریم کورٹ نے تلنگانہ میں گورنر کوٹہ کے تحت ایم ایل سی کی تقرریوں پر سنسنی خیز فیصلہ دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے تلنگانہ جنا سمیتی کے صدر کودنڈارام اور نامور صحافی عامر علی خان کی تقرریوں پر روک مزید پڑھیں

بڑی خبر: حیدرآباد میں بم کی دھمکیوں کے بعد خوف کا ماحول! راج بھون، سٹی سیول کورٹ و دیگر مقامات پر بم رکھنے کی دھمکی، پولیس الرٹ، تلاشی کاروائی جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے پرانے شہر میں سٹی سول کورٹ کے احاطے میں منگل کو اچانک سنسنی پھیل گئی۔ ایک نامعلوم شخص کی جانب سے فون پر دھمکی دی گئی کہ ’سٹی سیول کورٹ‘ میں بم نصب کیا گیا مزید پڑھیں

تلنگانہ میں انجینئرنگ کے داخلوں کے لیے کونسلنگ کا مکمل شیڈول جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) کونسلنگ کا شیڈول ان طلباء کے لیے آ گیا ہے جنہوں نے TGEAPCET لکھا ہے اور وہ تلنگانہ میں انجینئرنگ، فارمیسی اور ایگریکلچر کے داخلوں کے لیے رینک کے ساتھ انتظار کر رہے ہیں۔ ہائر ایجوکیشن کونسل مزید پڑھیں

“عالمی یوم بیوگان: محفل خواتین کا پیغامِ ہمت و ہمدردی” اودھیش رانی باوا, رفیعہ نوشین، ڈاکٹرثمینہ، ڈاکٹرحمیدہ، ڈاکٹر کہکشاں لطیف کا خطاب

حیدرآباد24جون( راست) عالمی یوم بیوگان (23 جون) کے موقع پر دھنش شانتی باغ، ڈاکٹر اودھیش روانی باوا کے دولت کدہ پر ایک باوقار تقریب منعقد کی گئی جس کی داعی محترمہ تنویر الطاف تھیں۔ اس تقریب کا مقصد بیواؤں کے مزید پڑھیں

مزاحیہ شعرا کے کلام سے، تنگ دامنی کا شکار خواجہ شوق ہال قہقہوں سے گونج اٹھا: بزم ظرافت کے مزاحیہ مشاعرہ سے پروفیسر ایس اے شکور،طارق انصاری اور مصطفی کمال کا اظہار خیال

حیدرآباد24/جون(راست) جناب طارق انصاری صدرنشین اقلیتی کمیشن تلنگانہ نے کہا کہ “اردو زبان کی ترقی اور اس کے فروغ میں شعرا برادری کا کردار نمایاں ہے جو ناقابل فراموش ہے اردو شعرا کی قابل قدر خدمات کا کوئی بدل نہیں مزید پڑھیں

سی پی ایم اور نیو ڈیموکریسی پارٹی کے لیڈروں سے کویتا کی ملاقات، پسماندہ طبقات کے ریزرویشن کےلئے ریل روکو احتجاج کو کامیاب بنانے پر زور

حیدرآباد: صدر تلنگانہ جاگروتی و رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کلوا کنٹلہ کویتا نے آج سی پی ایم کے ریاستی دفتر ”ایم بی بھون” میں پارٹی ریاستی سکریٹری جان ویزلی اور نیو ڈیموکریسی پارٹی کے ریاستی دفتر ”مارکس مزید پڑھیں

حیدرآباد میں دل دہلادینے والا واقعہ! عاشق کے ساتھ ملکر نابالغ لڑکی نے ماں کا قتل کردیا

حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جیڈی میٹلا میں، ایک نابالغ لڑکی نے اپنے عاشق کے ساتھ ملکر مبینہ طور پر اپنی ماں کا قتل کردیا۔ پولیس ، دسویں جماعت میں زیرتعلیم طالبہ کو حراست مزید پڑھیں

پولاورم پروجیکٹ کے باعث تلنگانہ کے دیہاتوں کو شدید خطرہ لاحق، کویتا نے عوامی مفادات کےلئے قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ جاگروتی کی جانب سے آج سوماجی گوڑہ پریس کلب میں پولاورم پراجیکٹ کے سبب تلنگانہ کو لاحق خطرات اور متاثرہ دیہاتوں کے مسائل پر ایک اہم گول میز کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

بڑی خبر : اسرائیل اور امریکہ کے خلاف نعروں سے حیدرآباد گونج اٹھا، غزہ قتل عام کے خلاف گچی باولی میں امریکی قونصل خانہ کے قریب زبردست احتجاجی مظاہرہ، متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) غزہ میں اسرائیلی بربریت کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ آج حیدرآباد بھی اسرائیل و امریکی مخالف نعروں سے گونج اٹھا۔ سی پی آئی کے درجنوں نے کارکنوں نے آج حیدرآباد کے گچی باولی مزید پڑھیں

تلنگانہ میں لفٹس، ایسکلیٹرس اور موونگ واک ویز کے لیے قانون سازی کی درخواست، چیف سکریٹری اور دیگر کو تلنگانہ ہائیکورٹ کی نوٹس

حیدرآباد، 18 جون )تلنگانہ میں لفٹس، ایسکلیٹرس اور موونگ واک ویز کے لیے جامع قانون سازی کے لیے تلنگانہ ہائی کورٹ میں درخواست داخل کی گیی ہے۔ درخواست میں ریاستی حکومت سے اس سلسلہ میں مناسب ہدایت جاری کرنے کی مزید پڑھیں