دہشت گردی کے الزام میں گرفتار حیدرآبادی ڈاکٹر احمد پر گجرات سابرمتی جیل میں حملہ

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر سید احمد محی الدین، جنہیں مبینہ دہشت گرد سرگرمیوں کے الزام میں گرفتار کیا گیا، پر جیل میں حملہ کیا گیا۔ ڈاکٹر احمد کو انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) مزید پڑھیں

مدینہ بس حادثہ: جاں بحق معتمرین میں کرناٹک بیدر کی ضعیف خاتون رحمت بی اور ہبلی کے عبدالغنی بھی شامل

مدینہ بس حادثہ: جاں بحق معتمرین میں کرناٹک بیدر کی خاتون رحمت بی اور ہبلی کے عبدالغنی بھی شامل حیدرآباد (دکن فائلز) سعودی عرب میں مدینہ کے قریب پیش آئے دلخراش حادثے میں جاں بحق 80 سالہ خاتون رحمت بی مزید پڑھیں

تلنگانہ گروپ۔II تقرریوں پر ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، 2015-16 کی منتخب فہرست منسوخ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے ریاست میں 2015-16 کے گروپ۔II تقرری عمل پر بڑا فیصلہ سناتے ہوئے ٹیلنگانہ پبلک سروس کمیشن (TSPSC) کی جانب سے جاری کی گئی منتخب امیدواروں کی فہرست کو منسوخ کر دیا ہے۔ جج مزید پڑھیں

حیدرآباد کی معروف شاہ غوث، پستہ ہاؤس اور محفل ہوٹلوں پر انکم ٹیکس کے چھاپے

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں معروف ہوٹل چینز پستہ ہاؤس، شاہ غوث اور محفل پر انکم ٹیکس کے حکام نے بڑے پیمانے پر چھاپے مارے۔ اس کارروائی میں ہوٹلوں کے دفاتر اور ان کے اہم عہدیداران کے رہائشی مکانوں پر مزید پڑھیں

مدینہ کے قریب بس حادثہ؛ جاں بحق 45 حیدرآبادی معتمرین کی مکہ میں نماز جنازہ و تدفین کے انتظامات، متاثرین کے 35 رشتہ داروں کے علاوہ تلنگانہ کا سرکاری وفد سعودی عرب پہنچ گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) سعودی عرب میں مدینہ منورہ کے قریب پیش آنے والا دل خراش سڑک حادثہ حیدرآباد سمیت پورے ملک کے لیے صدمے کا باعث بن گیا ہے۔ مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کرنے کے بعد مدینہ کی زیارت مزید پڑھیں

مدینہ کے قریب المناک حادثہ؛ تین نسلوں پر مشتمل ایک ہی خاندان کے 18 معتمرین جاں بحق

حیدرآباد (دکن فائلز) مدینہ منورہ کے قریب پیش آنے والا ہولناک سڑک حادثہ نہ صرف حیدرآبادی بلکہ پوری ہندوستانی عوامی کے دلوں کو دہلا گیا۔ عمرہ کی سعادت حاصل کر کے وطن واپسی کی تیاری کرنے والے 45 حیدرآبادی عازمین مزید پڑھیں

مدینہ بس حادثہ: آصف نگر حیدرآباد کے شعیب محمد معجزاتی طور پر محفوظ، بس میں سوار دیگر تمام عمرہ زائرین جاں بحق

مدینہ بس حادثہ: آصف نگر حیدرآباد کے شعیب محمد معجزاتی طور پر محفوظ، بس میں سوار دیگر تمام عمرہ زائرین جاں بحق حیدرآباد (دکن فائلز) مدینہ منورہ کے قریب پیر کی صبح پیش آنے والے المناک بس حادثے میں حیدرآباد مزید پڑھیں

مدینہ منورہ میں سڑک حادثہ: جاں بحق حیدرآبادی عمرہ زائرین کی تفصیلات (ناموں کی فہرست)

حیدرآباد (دکن فائلز) مکہ سے مدینہ کی مقدس سرزمین کی طرف روانہ ہونے والے حیدرآباد دکن سے تعلق رکھنے والے 42 عمرہ زائرین ایک خوفناک سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔ ▫️ رحمت بی (جی ایچ ایم سی کالونی) ▫️ مزید پڑھیں

مکہ سے مدینہ جاتے ہوئے بس حادثہ: مدینہ میں حاضری کی تڑپ لیے روانہ 42 حیدرآبادی عاشقانِ رسولﷺ شہید، وزیراعلیٰ ریونت ریڈی اور اسدالدین اویسی کا اظہار غمے (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مکہ سے مدینہ کی مقدس سرزمین کی طرف روانہ ہونے والے حیدرآباد دکن سے تعلق رکھنے والے ہندوستانی عمرہ زائرین کے لیے یہ سفر، آخری سفر ثابت ہوا۔ ذرائع کے مطابق مطابق حادثہ میں کم از کم مزید پڑھیں

انتہائی افسوسناک خبر: مدینہ میں خوفناک حادثہ، 42 حیدرآباد عمرہ زائرین کے جاں بحق ہونے کا خدشہ

حیدرآباد (دکن فائلز) ایک دل دہلا دینے والے حادثے میں حیدرآباد کے کم از کم 42 عمرہ زائرین کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یہ افسوسناک واقعہ اُس وقت پیش آیا جب مکہ سے مدینہ مزید پڑھیں