حیدررآباد: ٹمریز کی لڑکیوں کے لئے ’بڑھتے قدم‘ پروگرام کا آغاز

حیدررآباد (پریس نوٹ) حیدرآباد شہر کے بنڈلہ گوڑہ میں تلنگانہ مائنارٹی ریسڈیل ایجوکشنل سوسائی، ٹمریز اسکول کے احاطہ میں ایک باوقار تقریب کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس تقریب میں ناری ویمن ویلنس انشیٹیو حیدرآباد کی جانب سے ٹمریز، مولانا مزید پڑھیں

ڈاکٹر طیب پاشاہ قادری کا ترنم دلوں کو چُھولینے والا، نعت گوئی و غزل گوئی کو عالمی مقبولیت حاصل، اردو گھر میں تہنیتی تقریب، مولانا جعفر پاشاہ’ جلال عارف ‘ اسلام الدین مجاہد ‘ ڈاکٹر فاروق شکیل اور جاوید کمال کا خراج تحسین

حیدرآباد 26- نومبر ( پریس نوٹ ) حکومت تلنگانہ کی جانب سے ڈاکٹر طیب پاشاہ قادری کو ” کارنامہ حیات ‘ ایوارڈ ملنے کی مسرت میں اردوگھر مغل پورہ حیدرآباد میں ایک تہنیتی تقریب اور مشاعرہ اتوار 24 نومبر 2024ء مزید پڑھیں

حیدرآباد : غوث نگر اسکول میں فرّوق سلطانہ کی جانب سے “آؤ اردو سیکھیں” کتابوں کی مفت تقسیم، صدر مدرس شاہد علی حسرت، اسٹاف اور طلبا کی جانب سے اظہار تشکر

حیدرآباد (پریس نوٹ) مائی چوائس این جی او کی سرگرم کارکن اور اردو دوست خاتون محترمہ فروق سلطانہ صاحبہ کی جانب سے محمد عبدالوحید حمیدی کی کتاب” آؤ اردو سیکھیں” کی مفت تقسیم عمل میں آئی۔ واضح رہے کہ یہ مزید پڑھیں

فروغ اردو میں رفیعہ نوشین کی گراں قدر خدمات، اردو اکیڈیمی کی جانب سے کارنامہ حیات ایوارڈ

حیدرآباد (پریس نوٹ) معروف سماجی جہدکار، ادیبہ و شاعرہ محترمہ رفیعہ نوشین کو اردو اکیڈیمی تلنگانہ کی جانب سے 14 نومبر 2024 کو منعقدہ یوم قومی تعلیم و اقلیتی بہبود کے موقع پر باوقار تقریب میں سال 2023 کے لئے مزید پڑھیں

ہند۔سری لنکا تعلقات کو پروان چڑھانے کےلئے سالار جنگ میوزیم میں مشاعرہ کا اہتمام

حیدرآباد (پریس نوٹ) اگر اردو زبان و ادب کے موجودہ منظر نامے کا سنجیدہ جائزہ لیا جائے تو یہ اعتراف کرنا پڑتا ہے کہ مشاعروں نے ماضی میں بھی زبان و ادب کے فروغ کے باب میں نمایاں کردار ادا مزید پڑھیں

فرقہ پرستی کی روک تھام کے لئے برادران وطن کیساتھ متحدہ کوشش کی ضرورت، جمعیۃ علماء متحدہ ضلع کریمنگر کے ذمہ داران کا مشاورتی اجلاس

حیدرآباد (پریس نوٹ) مولانا حافظ پیر شبیر احمد صاحب صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ و کی زیر سرپرستی جمعیۃ علماء متحدہ ضلع کریم نگر کے ذمہ داران کا مشاورتی اجلاس پیکاک پرائد ریسٹورنٹ،کمان روڈ کریم نگر میں منعقد ہوا۔ریاستی حکومت کی مزید پڑھیں

غلام ربانی کمپیوٹر سکشن انچارج روزنامہ اعتمادکی دختر کی شادی

حیدرآباد 15 نومبر ( راست ) سید غلام ربانی کمپیوٹر سکشن انچارج روزنامہ اعتماد کی دختر ماریہ فردوس بی فارمیسی کی شادی محمد تاج الدین کے فرزند محمد فیصل الدین ایم بی اے کے ساتھ جمعرات 14- نومبر 2024ء کو مزید پڑھیں

مولانا ابوالکلام آزاد کی سیاسی، مذہبی، سماجی، ادبی و صحافتی خدمات کو خراج۔ بزم علم و ادب کے مولانا آزاد ریاستی علمبردار اردو ایوارڈس کی پیشکشی

حیدرآباد(راست) مولانا ابوالکلام آزاد کی شخصیت اور ان کی مختلف شعبہ حیات میں گراں قدر خدمات ملک وملت اور قوم کے لئے قابل تقلید ہے۔ جس سے نوجوان نسل کو واقف کرانا دانشوروں کی ذمہ داری ہے اور میدان عمل مزید پڑھیں