مولانا محمد علی جوہر نے تحریک آزادی کے جوش میں زبردست ولولہ اور انقلابی کیفیت پیدا کیا: پروفیسر ایس اے شکور ۔ ڈاکٹر راہی کے بزم جوہر کا سالانہ جلسہ، ایوارڈ تقریب و مشاعرہ سے طارق انصاری، عزیز احمد، اسلام الدین مجاہد و دیگر کا اظہار خیال

حیدرآباد: 12/دسمبر( پریس نوٹ) پروفیسر ایس اے شکور ڈائریکٹر دائرۃ المعارف جامعہ عثمانیہ نے کہا کہ ہندوستان کی آزادی کی تحریک میں مولانا محمد علی جوہر کا رول ناقابل فراموش ہےانہوں نے اپنی تقاریر اور نعروں سے جو عوامی جذبہ مزید پڑھیں

حقوقِ ہمسایہ مہم: جماعت اسلامی ہند یاقوت پورہ کے زیراہتمام اختتامی اجتماع۔ پروفیسر فہیم الدین احمد، مولانا محمد عبدالرقیب لطیفی اور امیر مقامی فاروق طاہر کا خطاب

حیدرآباد (پریس نوٹ) جماعت اسلامی ہند یاقوت پورہ کے زیر اہتمام گرینڈ فیسٹیول پیالس، سنتوش نگر میں حقوق ہمسایہ مہم کا اختتامی خصوصی اجتماع عام منعقد ہوا۔رکن مرکزی مجلس شوریٰ جماعت اسلامی ہنداور ہفت روزہ دعوت کے ایڈیٹر پروفیسر فہیم مزید پڑھیں

“مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ” جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو ۔ سماجی بیداری کی سمت ایک نمایاں قدم: وقار احمد

حیدرآباد (پریس نوٹ) جماعت اسلامی ہند، راجند نگر کے زیرِ اہتمام “مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ” کے عنوان سے منعقدہ حقوق ہمسایہ ایکسپو کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا۔یہ ایکسپو جامع مسجد گدا بیگ,راجندر نگر میں منعقد کیا گیا۔ ایکسپو کا مزید پڑھیں

حقوقِ ہمسایہ مہم کے تحت شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند چندرائن گٹہ کے زیر اہتمام اجتماع عام: محترمہ ناصرہ خانم، محترمہ ظہیر فاطمہ و دیگر کے خطابات

حیدرآباد (پریس نوٹ) شعبۂ خواتین جماعت اسلامی ہند، چندرائن گٹہ کی جانب سے “حقوقِ ہمسایہ” مہم کے تحت دو اہم پروگرام منعقد ہوئے جن میں خواتین و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔ اجتماع عام برائے خواتین مورخہ 27 نومبر 2025 مزید پڑھیں

اللہ کی ذات پر کامل یقین، حضور اکرمﷺ کی محبت و اتباعِ سنت دین و دنیا میں کامیابی کی ضمانت: مسجد نور کاماریڈی میں مولانا مفتی عبدالرشید قاسمی مظاہری ممبئی کا انتہائی بصیرت افروز خطاب

کاماریڈی: اللہ پاک نے ہمیں اپنے محبوب نبی محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں پیدا فرمایا یہ وہ نعمت ہے جس کا جتنا بھی شکر بجا لائیں کم ہے قیامت کے دن انسانیت کا کوئی سہارا نہ مزید پڑھیں

الخیر سوسائٹی پٹن چیرو کی جانب سے ٹیلرنگ، مہندی ڈیزائننگ اور کمپیوٹر ٹریننگ کورسس کے فارغین میں اسناد و انعامات کی تقسیم

حیدرآباد (پریس نوٹ) الخیر سوسائٹی پٹن چیرو کے زیرِ اہتمام 24 نومبر 2025؁ء کو ٹیلرنگ، مہندی ڈیزائننگ اور کمپیوٹر ٹریننگ کورسز کی فارغین میں اسناد اور انعامات کی تقسیم کا ایک پُروقار پروگرام منعقد ہوا۔ پروگرام کا آغاز محترم جناب مزید پڑھیں

سلیمان خطیب ٹرسٹ کی جانب سے 13 دسمبر کو گلبرگہ میں ادبی و ثقافتی پروگرام: امتیازی کامیابی حاصل کرنے والے طلبا کو اعزازات سے نوازا جائے گا

حیدرآباد (دکن فائلز) سلیمان خطیب ٹرسٹ کی جانب سے تعلیمی سال 2024–2025 میں امتیازی کارکردگی دکھانے والے طلبا کو اعزازات سے نوازنے کے لیے ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ پروگرام میں جہاں ہونہار طلبہ کی کامیابیوں مزید پڑھیں

تلنگانہ کے ممتاز عالمِ دین مفتی جاوید حسین قاسمی کا انتقال؛ جمعیت علما کا اظہارِ رنج و خراجِ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے نامور عالمِ دین اور دیورکنڈہ کے علمی و دینی رہنما مفتی جاوید حسین قاسمی رحمہ اللہ انتقال کر گئے۔ ان کی وفات پر پورے خطے میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مفتی جاوید حسین مزید پڑھیں

وقار نسائیت محترمہ پروفیسر ڈاکٹر آمنہ تحسین کو کارنامہ حیات ایوارڈ مبارک

از ڈاکٹر تبریز حسین تاج حیدرآباد تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کی جانب سے آج یعنی مورخہ 11 نومبر 2025 بہ ضمن قومی یوم تعلیم بہ موقع یوم ولادت بھارت رتن مولابا ابوالکلام آزاد ،تقریب میں سال 2024 کے لئے تحقیق مزید پڑھیں

فن خوش نویسی ہماری قوم کا ورثہ: ڈان اسکول ملک پیٹ میں تربیتی کلاسس کا افتتاح ۔ پروفیسر مظفر علی شہ میری، فضل الرحمن خرم، جناب محمد حسام الدین ریاض اور شجیع اللہ فراست کا خطاب

حیدرآباد (پریس نوٹ) پروفیسر مظفر علی شہہ میری سابق وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالحق اردو یونیورسٹی کرنول اندھرا پردیش نے کہا کہ خوش نویسی ہمارا ورثہ اور قومی وراثت ہے یہ فن برکت والا ہے فن خوش نویسی سیکھنے کے لیے مزید پڑھیں