شہر کھمم کے 3 ٹاؤن میں یوم جمہوریہ تقریب کا شاندار انعقاد

کھمم (پریس نوٹ) کھمم کے 3 ٹاؤن میں موجود ابھیناؤ کانسیپٹ اسکول پمپنگ ویل روڈ کے 600 طالب علموں نے 200 فٹ لمبا قومی پرچم اپنے ہاتھوں میں لیۓ ریالی کا اہتمام کرتے ہوئے گاندھی چوک پہونچکر باباۓ قوم گاندھی مزید پڑھیں

مطالبات منوانے کیلئے مسلمانوں میں سیاسی شعورکی ضرورت: کوہیر میں جمعیۃ علماء کے جلسہ عام سے مفتی سید سلمان منصورپوری اور حافظ پیر خلیق احمد صابر کا خطاب

حیدرآباد (پریس نوٹ) مولانا حافظ پیر شبیر احمدصاحب دامت برکاتہم صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھراپردیش کے زیر صدارت متحدہ ضلع میدک کا عظیم الشان اجلاس عام بعنوان ”موجودہ حالات اور ملت اسلامیہ کی ذمہ داریاں“ جمعیۃ علماء کوہیر کے مزید پڑھیں

اردو اکیڈمی جدہ کی جانب سے قونصل خانہ ہند جدہ میں 24 واں یوم قومی تعلیم کے موقع پر فَقِیدُ المِثَال جلسہ

جدہ (سعودی عرب) 23 جنوری (ای میل ) ہندوستانی قونصلیٹ جدہ کے احاطہ میں اُردو اکیڈمی جدہ کی جانب سے 24ویں یومِ قومی تعلیم 2024 بیاد اولین وزیرِ تعلیم مولانا ابو الکلام آزاد کی شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا مزید پڑھیں

ٹیلرنگ، فیشن و مہندی ڈیزائنگ کورس تکمیل کرنے والے لڑکیوں کو اسنادات سے نوازا جائے گا، 26 جنوری کو پروگرام کا انعقاد

حیدرآباد 23 جنوری (پریس نوٹ) ڈاکٹر غلام یزدانی خان ایجوکیشنل اینڈویلفیئرٹرسٹ حیدرآباد کی جانب سے 26جنوری2025کو یوم جمہوریہ ہند کے مبارک موقع پرٹرسٹ کے زیر اہتمام ٹیلرنگ اورفیشن و مہندی ڈیزائنگ کےکورس تکمیل کرنے والی لڑکیوں کے لئے دوپہر دوبجے مزید پڑھیں

معاون تولیدی ٹکنالوجی کا بے جاہ استعمال سماج کے لئے نقصاندہ، شعبہ تعلیم نسواں مانو کی بین الاقوامی کانفرنس سے پروفیسر آنندیتا مجمدار اور ڈاکٹر عائشہ علوی کا خطاب

حیدرآباد (پریس نوٹ) معاون تولیدی ٹیکنالوجی کا بے جا استعمال سماج کے لئے نقصاندہ ثابت ہورہا ہے۔ان خیالات کااظہار آئی آئی ٹی حیدرآباد کی پروفیسر ڈاکٹر آنندیتامجمدار نے شعبہ تعلیم نسواں مانواور سنٹر فار اسٹڈی اینڈریسرچ (نئی دہلی)کے اشتراک سے مزید پڑھیں

ڈاکٹر سید انور خورشید کو پریواسی بھارتیہ سمان 2025 ایوارڈ ملنےپر تہنیتی جلسہ، خدمات کو خراج تحسین، ڈاکٹر شفیق اور فرحان احمد ہاشمی کا خطاب

ریاض ( سعودی عرب ) 16- جنوری ( ای میل ) انٹرنیشنل انڈین پروفیشنلز ایسوسی ایشن (IIPA) نے 13 جنوری 2025 کو ریاض، سعودی عرب کے ریڈیسن بلو میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا ڈاکٹر سید انور خورشید کی مزید پڑھیں

شعبہ تعلیم نسواں مانوحیدرآباد کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس

حیدرآباد (پریس نوٹ) شعبہ تعلیم نسواں کی صدر پروفیسر آمینہ تحسین نے اپنے ایک صحافتی بیان میں بتایا کہ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے شعبہ تعلیم نسواں اورسنٹر فار اسٹڈی اینڈ ریسرچ (نئی دہلی) کے اشتراک سے یونیورسٹی کیمپس مزید پڑھیں

ڈاکٹر تبریز حسین تاج کی کتاب ’حیات عزم و ہمت‘ کی رسم اجرائی

حیدرآباد (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے شعبہ تعلیم نسواں کے فیکلٹی ممبر ڈاکٹر تبریز حسین تاج کی کتاب حیات عزم و ہمت کی رسم اجرائی گجرات کے احمد آباد میں عمل میں آئی۔ تصویر میں ڈاکٹر محمد مزید پڑھیں

مدرسہ عربیہ تجوید القرآن سدی پیٹ کا تیسرا عظیم الشان جلسہ دستار بندی و اصلاح معاشرہ کو کامیاب بنانے کی اپیل

سدی پیٹ (پریس نوٹ) مدرسہ عربیہ تجوید القرآن قادر پورہ سدی پیٹ كا تیسرا عظیم الشان جلسہ دستار بندی و اصلاح معاشرہ کی کامیابی کے لئے مدرسہ ہذا میں آج زمہ داران مدرسہ و معزز شہریان سدی پیٹ کا مشاورتی مزید پڑھیں

معروف فلم اداکارہ انیتا اڈوانی کی کتاب ’اندیرلنگلی وکڈ ویز‘ کی رونق يار خان کے ہاتھوں رسم رونمائی

حیدرآباد (پریس نوٹ) منصف ٹی وی چینل اور رینوا بی بی کینسر اسپتال حیدر آباد کے مشترکہ بینر تلے حیدرآباد سالار جنگ میوزیم میں معروف فلم اداکارہ انیتا آڈوانی کی کتاب اندیرلنگلی وکڈ ویز کتاب کا اجراء ہائی نیس رونق مزید پڑھیں