اللہ کی ذات پر کامل یقین، حضور اکرمﷺ کی محبت و اتباعِ سنت دین و دنیا میں کامیابی کی ضمانت: مسجد نور کاماریڈی میں مولانا مفتی عبدالرشید قاسمی مظاہری ممبئی کا انتہائی بصیرت افروز خطاب

کاماریڈی: اللہ پاک نے ہمیں اپنے محبوب نبی محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں پیدا فرمایا یہ وہ نعمت ہے جس کا جتنا بھی شکر بجا لائیں کم ہے قیامت کے دن انسانیت کا کوئی سہارا نہ مزید پڑھیں

الخیر سوسائٹی پٹن چیرو کی جانب سے ٹیلرنگ، مہندی ڈیزائننگ اور کمپیوٹر ٹریننگ کورسس کے فارغین میں اسناد و انعامات کی تقسیم

حیدرآباد (پریس نوٹ) الخیر سوسائٹی پٹن چیرو کے زیرِ اہتمام 24 نومبر 2025؁ء کو ٹیلرنگ، مہندی ڈیزائننگ اور کمپیوٹر ٹریننگ کورسز کی فارغین میں اسناد اور انعامات کی تقسیم کا ایک پُروقار پروگرام منعقد ہوا۔ پروگرام کا آغاز محترم جناب مزید پڑھیں

سلیمان خطیب ٹرسٹ کی جانب سے 13 دسمبر کو گلبرگہ میں ادبی و ثقافتی پروگرام: امتیازی کامیابی حاصل کرنے والے طلبا کو اعزازات سے نوازا جائے گا

حیدرآباد (دکن فائلز) سلیمان خطیب ٹرسٹ کی جانب سے تعلیمی سال 2024–2025 میں امتیازی کارکردگی دکھانے والے طلبا کو اعزازات سے نوازنے کے لیے ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ پروگرام میں جہاں ہونہار طلبہ کی کامیابیوں مزید پڑھیں

تلنگانہ کے ممتاز عالمِ دین مفتی جاوید حسین قاسمی کا انتقال؛ جمعیت علما کا اظہارِ رنج و خراجِ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے نامور عالمِ دین اور دیورکنڈہ کے علمی و دینی رہنما مفتی جاوید حسین قاسمی رحمہ اللہ انتقال کر گئے۔ ان کی وفات پر پورے خطے میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مفتی جاوید حسین مزید پڑھیں

وقار نسائیت محترمہ پروفیسر ڈاکٹر آمنہ تحسین کو کارنامہ حیات ایوارڈ مبارک

از ڈاکٹر تبریز حسین تاج حیدرآباد تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کی جانب سے آج یعنی مورخہ 11 نومبر 2025 بہ ضمن قومی یوم تعلیم بہ موقع یوم ولادت بھارت رتن مولابا ابوالکلام آزاد ،تقریب میں سال 2024 کے لئے تحقیق مزید پڑھیں

فن خوش نویسی ہماری قوم کا ورثہ: ڈان اسکول ملک پیٹ میں تربیتی کلاسس کا افتتاح ۔ پروفیسر مظفر علی شہ میری، فضل الرحمن خرم، جناب محمد حسام الدین ریاض اور شجیع اللہ فراست کا خطاب

حیدرآباد (پریس نوٹ) پروفیسر مظفر علی شہہ میری سابق وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالحق اردو یونیورسٹی کرنول اندھرا پردیش نے کہا کہ خوش نویسی ہمارا ورثہ اور قومی وراثت ہے یہ فن برکت والا ہے فن خوش نویسی سیکھنے کے لیے مزید پڑھیں

اوقافی جائیدادوں کے تحفظ کی اشد ضرورت: مسجد نور کاماریڈی میں امید پورٹیل میں اندراج کا آغاز

کاما ریڈی: اوقافی جائیدادوں کے تحفظ اور ان کے مستحقانہ استعمال کے لیے قوم میں بیداری پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے ملک بھر میں وقف ترمیمی بل کی شدید مخالفت کے باوجود حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں

قرآن کی برکتوں اور حفاظ کی عظموں کا روحانی جشن! ادارہ سراج العلم ٹرسٹ کا جلسہ تکمیل حفظ قرآن مجید

حیدرآباد (دکن فائلز) ادارہ سراج العلم ٹرسٹ، رین بازار، یاقوت پورہ، حیدرآباد، فخر کے ساتھ “جلسہ تکمیل حفظ قرآن مجید” کا اعلان کرتا ہے۔ یہ مبارک تقریب 26 اکتوبر 2025 بروز اتوار صبح 9 بجے انڈیا فنکشن ہال، رین بازار مزید پڑھیں

قیوم انور اسکول اسسٹنٹ گورنمنٹ ہائی اسکول دریچہ بواہیر بطور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ٹی ایس ٹی یو حیدرآباد منتخب

حیدرآباد (راست)محمد عبدللہ اسٹیٹ پریسیڈنٹ ٹی ایس ٹی یو کی اطلاع کے بموجب جناب قیوم انور اسکول اسسٹنٹ سماجی علم گورنمنٹ ہائی سکول دریچہ بواہیر کو بطور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری تیلنگانہ اسٹیٹ ٹیچرز یونین حیدراباد منتخب کیا گیا ہے۔ قیوم مزید پڑھیں

کاماریڈی میں ’موجودہ حالات اور ہماری دینی و ملی ذمہ داریاں‘ کے عنوان پر تربیتی اجلاس: مولانا سید اسجد مدنی کا خصوصی خطاب ۔ علماء، آئمہ، حفاظ و خدام دین و کارکنان جمعیت سے شرکت کی اپیل

کاماریڈی (پریس نوٹ) ملک و ملت کی تاریخ ساز جماعت جمعیۃ علماء ہند ضلع کاماریڈی کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان تربیتی اجلاس بعنوان “موجودہ حالات اور ہماری دینی و ملّی ذمہ داریاں” 14 اکتوبر 2025ء بروز منگل صبح 9 مزید پڑھیں