ڈاکٹر شیخ محمد عثمان صدر برائٹ بگن تلنگانہ وسکریٹری شعبہ ملی اُمورجماعت اسلامی ہندحلقہ تلنگانہ نے مسلم نوجوانوں (مردوخواتین) سے اپیل کی کہ وہ13اور14/اگست2022ء کوتاج پیالیس فنکشن ہال بنڈلہ گوڑہ حیدرآباد پر منعقد ہونے والے دوروزہ بزنس ایکسپومیں ضرور شرکت مزید پڑھیں

