اسٹیٹ ٹیچرز یونین میں 150سے زائد اساتذہ کی شمولیت، مڈفورٹ اسکول میں شاندار تہنیتی تقریب

حیدرآباد (راست) حیدرآباد کے تروملگیری منڈل کے مڈ فورٹ اسکول میں آج ایک شاندار تہنیتی تقریب منعقد کی گئی جس میں حیدراباد سے تعلق رکھنے والے دیگر یونین کے قائدین اور 150 سے زائد اساتذہ نے آج سٹیٹ ٹیچرز یونین مزید پڑھیں

محترمہ شیما نظیرؔ سکریٹری شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند حیدرآباد کا انتقال، امیر حلقہ تلنگانہ کا اظہار تعزیت

حیدرآباد : محترمہ شیما نظیرؔ صاحبہ ، سکریٹری برائے توسیع و استحکام،شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند گریٹرحیدرآبادزوجہ جناب ظفرفاروقیؔ صاحب (صدر ادارہ ادب اسلامی ہند،شہر حیدرآباد) و دختر جناب سید شمشیر علی مسرت صاحب مرحوم سابق پرنسپل حسینی علم گرلز مزید پڑھیں

حیدرآباد محکمہ تعلیم کی جانب سے یوم اساتذہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد، متعدد اساتذہ کو بیسٹ ٹیچر ایوارڈ سے نوازا گیا

حیدرآباد (راست) محمد احمد خان جنرل سیکرٹری ٹی ایس ٹی یو حیدرآباد کی اطلاع کے بموجب 5 ستمبر بروز جمعرات یوم اساتذہ منایا گیا۔ اسی ضمن میں حیدراباد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی اور بیسٹ مزید پڑھیں

عادل آباد: تلنگانہ مائناریٹی پرائیویٹ اسکول اسوسی ایشن کے وفد کی ایجوکیشن آفیسر ڈی سومیا سے ملاقات

عادل آباد (محمد علیم الدین) تلنگانہ مائناریٹی پرائیویٹ رکگنائزڈ اسکول اسوسی ایشن کے ایک وفد نے متبدلہ منڈل ایجوکیشن آفیسر ڈی سومیا سے ان کے دفتر میں خیر سگالی ملاقات کی۔ ان کی عادل آباد میں بحیثیت ایم ای او مزید پڑھیں

میدک فرقہ وارانہ تشدد متاثرین سے اے پی سی آر وفد کی ملاقات، قانونی مدد فراہم کرنے کا تیقن

حیدرآباد (پریس نوٹ) میدک میں پیش آئے حالیہ فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات کے بعدکئی بے قصور مسلم نوجوانوں کی گرفتاریاں عمل میں آئیں ہیں۔شہری حقوق کے تحفظ کی تنظیم اسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سیول رائٹس تلنگانہ چیاپٹر(APCR) کی مزید پڑھیں

بیرسٹراسدالدین اویسی و دیگر 24 مسلم ایم پیز کومبارکباد، کشتی حق کا زمانے میں سہارا تو ہے: ڈاکٹرنادرالمسدوسی

حیدرآباد (راست) صدربزم علم وادب ڈاکٹرنادرالمسدوسی نے نقیب ملت بیرسٹراسدالدین اویسی اور ملک کی مختلف ریاستوں سے منتخب چوبیس(24) مسلم ایم پیز کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے ان سبھی سے کہا کہ یہ ان کی مزید پڑھیں

شیطانی، نفسانی اور دنیاوی خواہشات کو ترک کرنا ہی روحِ قربانی ہے

از :۔ ڈاکٹر ابو زاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانی کامل الحدیث جامعہ نظامیہ ، M.A., M.Com., Ph.D (Osm) دین اسلام کے تمام احکامات مبنی بر حکمت ہیں جس میں مخلوق کی فلاح مضمر ہے۔ مثلاً قربانی جس مزید پڑھیں

شدید گرمی کے پیش نظر “بڈی باٹا” پروگرام کو فوری طور پر ملتوی کیا جائے: تلنگانہ اسٹیٹ ٹیچرس یونین کا مطالبہ

حیدرآباد (راست) محمد احمد خان، جنرل سکریٹری TSTU حیدرآباد کی اطلاع کے بموجب تلنگانہ اسٹیٹ ٹیچرس یونین کے ریاستی صدر محمد عبداللہ و جنرل سکریٹری چندوری راجی ریڈی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بڈی باٹا پروگرام جو 3 مزید پڑھیں