تلنگانہ حکومت کا بڑا فیصلہ، نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل آسان، اب شو روم میں ہی ہوگی مستقل رجسٹریشن

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے نئی گاڑیاں خریدنے والوں کے لیے ایک بڑی سہولت کا اعلان کیا ہے۔ اب گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے عوام کو آر ٹی اے دفاتر کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں ہوگی، بلکہ گاڑی مزید پڑھیں

مانو کی اراضی کے لیے محکمہ مال کی نوٹس پر یونیورسٹی کے اساتذہ اور افسران کی انجمنوں کا شدید ردعمل ۔ ریاستی حکومت سے فورا` نوٹس واپس لینے کا مطالبہ

حیدرآباد (پریس نوٹ) حیدرآباد میں واقع مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی (MANUU) کو محکمہ مال حکومت تلنگانہ کی جانب سے یونی ورسٹی کی اراضی کو واپس لینے کے سلسلے میں شو کاز نوٹس موصول ہوئ۔جس کے نتیجے میں تدریسی،غیر تدریسی مزید پڑھیں

ہندو رکشا دل کا صدر اور اس کا بیٹا گرفتار، شدت پسندوں نے مسلمانوں کے خلاف زہر اگلتے ہوئے تلواریں تقسیم کی تھیں، فرقہ وارانہ ہم آہنگی بگاڑنے کا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) پولیس نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے اور ہتھیار تقسیم کرنے کے الزام میں ہندوتوا شدت پسند تنظیم ہندو رکشا دل کے صدر اور اس کے بیٹے کو گرفتار کر لیا ہے۔ ہندو رکشا دل مزید پڑھیں

حیدرآباد : مسلمانوں، قبائلیوں اور اقلیتوں کو ختم کرنا بی جے پی کا ایجنڈا ہے! پرکاش راج کے بیان پر بھگوا پارٹی تلملا اٹھی (پوری ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) معروف فلم اداکار اور سماجی کارکن پرکاش راج نے بی جے پی اور آر ایس ایس پر شدید الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکمران نظریہ مسلمانوں، قبائلیوں اور دیگر اقلیتوں کو ختم کرنے کے مزید پڑھیں

امتحانی پرچے میں کتے کے نام کے طور پر ’رام‘ کو شامل کرنے پر تنازعہ، ہندوتوا تنظیموں کا احتجاج

حیدرآباد (دکن فائلز) چھتیس گڑھ کے مہاسمند ضلع میں ششماہی امتحان کے انگریزی پرچے میں ایک سوال نے شدید تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ سوال میں ایک لڑکی ’’مونا‘‘ کے کتے کے نام کی شناخت پوچھی گئی تھی، جس کے مزید پڑھیں

امریکہ، وینزویلا کے بعد گرین لینڈ پر قبضہ کیوں چاہتا ہے؟ (تفصیلی رپورٹ)

(دکن فائلز کی خصوصی رپورٹ) گرین لینڈ ایک ایسا خطہ ہے جو بظاہر برف میں جکڑا ہوا اور آبادی کے لحاظ سے چھوٹا ہے، مگر جغرافیائی، عسکری اور معاشی اعتبار سے اسے غیر معمولی اہمیت حاصل ہے۔ یہی وجہ ہے مزید پڑھیں

آسام بنگالی مسلم خاندانوں کے 1200 سے زائد مکانات منہدم، دل دہلادینے والے مناظر، ہندوتوا شدت پسندوں کی اشتعال انگیزی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) آسام کے سونت پور ضلع میں ریاستی انتظامیہ نے دو روزہ بے دخلی انتہائی متنازعہ مہم کے دوران بنگالی مسلم خاندانوں کے 1200 سے زائد مکانات منہدم کر دیے۔ اس موقع پر دل دہلادینے والے مناظر دیکھے مزید پڑھیں

نتیش کمار کی جانب سے برقعہ پوش خاتون کی مبینہ بیحرمتی معاملہ: ڈاکٹر نصرت پروین نے ملازمت جوائن کر لی

حیدرآباد (دکن فائلز) بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار سے جڑے حجاب تنازع کے مرکز میں رہنے والی اے وائی یو ایس ایچ ڈاکٹر نصرت پروین نے بالآخر 23 دن کی تاخیر کے بعد اپنی ڈیوٹی سنبھال لی ہے۔ بڑھتے مزید پڑھیں

آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔۔: دہلی میں وقف املاک کی مسماری محض شروعات! اسدالدین اویسی نے وقف ترمیمی ایکٹ کو ’کالا قانون‘ قرار دیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسدالدین اویسی نے الزام عائد کیا ہے کہ دہلی میں ایک مسجد کی وقف ملکیت والی زمین کے ایک حصے کو مسمار کیا گیا ہے مزید پڑھیں