بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند مسلم طلبا کے لیے خوشخبری، تلنگانہ اوورسیز اسکالرشپ آن لائن درخواست کا موقع

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے غریب مگر باصلاحیت طلبا کے بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے Telangana Overseas Scholarship اسکیم کے تحت نئی درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ اس اسکالرشپ کا مقصد یہ مزید پڑھیں

بیٹیاں واقعی رحمت ہیں! تازہ سائنسی تحقیق اور اسلامی تعلیمات دونوں کی گواہی

حیدرآباد (دکن فائلز کی خصوصی رپورٹ) بیٹیاں صرف گھر کی رونق ہی نہیں بلکہ والدین کے لیے صحت، ذہنی سکون اور بڑھاپے میں نعمتِ غیر مترقبہ بھی ثابت ہو سکتی ہیں۔ حالیہ سائنسی تحقیق اور اسلامی تعلیمات، دونوں اس حقیقت مزید پڑھیں

سبحان اللہ: معروف امریکی گلوکارہ کی پُرسوز قرآنی تلاوت نے دلوں کو ایمانی حرارت سے منور کردیا، اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی جینیفر گروٹ کا موسیقی سے روحانیت اور پھر قرآنِ پاک کی تلاوت تک کا ایمان افروز سفر (ویڈیوز ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکہ سے تعلق رکھنے والی معروف گلوکارہ جینیفر گروٹ نے ایک بار پھر دنیا بھر کے دلوں کو اپنی جانب متوجہ کرلیا ہے، مگر اس مرتبہ وجہ موسیقی نہیں بلکہ قرآنِ پاک کی پُرسوز، باوقار اور روح مزید پڑھیں

ممتاز عالمِ دین مولانا سید اشہد رشیدی مدنی کی حیدرآباد تشریف آوری، مجلس علمیہ کے اجلاس عام سے کریں گے خطاب

حیدرآباد (دکن فائلز) جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھرا پردیش کے جنرل سیکریٹری مفتی محمود زبیر قاسمی نے اپنے پریس بیان میں بتایا کہ ملک کے معروف اور موقر عالمِ دین، نواسۂ شیخ الاسلام حضرت مولانا سید اشہد رشیدی مدنی دامت مزید پڑھیں

ایودھیا رام مندر میں نماز ادا کرنے کی کوشش کا الزام! کشمیری شخص ابو احمد شیخ پولیس حراست میں

حیدرآباد (دکن فائلز) میڈیا رپورٹس کے مطابق ایودھیا کے رام مندر میں ایک کشمیری شخص نے نماز ادا کرنے کی مبینہ کوشش کی، جس کے بعد اسے حراست میں لے لیا گیا۔ اس سلسلہ میں ابھی تک سرکاری طور پر مزید پڑھیں

والدین متوجہ ہوں: تلنگانہ میں محکمہ صحت کی ہنگامی ایڈوائزری! بچوں کے Almont سیرپ پر فوری پابندی، دوا زہریلی قرار

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ ڈرگز کنٹرول ایڈمنسٹریشن (TGDCA) نے ہفتہ کے روز ایک ہنگامی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے بچوں میں الرجی، ہی فیور اور دمہ کے علاج کے لیے استعمال ہونے والے Almont-Kid Syrup کے فوری استعمال پر پابندی عائد مزید پڑھیں

گائے کے پیشاب اور گوبر سے کینسر کے علاج کے نام پر بڑا گھوٹالا! گوبر، پیشاب اور دیگر اشیا پر تقربباً دو کروڑ روپے خرچ

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش حکومت کی مالی اعانت سے شروع کیا گیا ایک متنازع تحقیقی منصوبہ، جس کا مقصد گائے پر مبنی روایتی مرکب ’پنچ گویہ‘ کے ذریعہ کینسر جیسے مہلک مرض کا علاج تلاش کرنا تھا، اب شدید مزید پڑھیں

بلڈوزر سیاست: ہندوستان میں قانون کے بجائے طاقت کے مظاہرے کی خطرناک روایت (آرٹیکل 14 پر شائع شدہ تحقیقاتی مضمون کا اردو ترجمہ و خلاصہ)

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک میں جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور شہری حقوق پر بڑھتے ہوئے خدشات کے درمیان تحقیقاتی صحافت کے معتبر پورٹل آرٹیکل 14 پر شائع ہونے والا یہ مضمون موجودہ حالات کی ایک تلخ مگر حقیقی تصویر پیش مزید پڑھیں

سائبر جرائم کے متاثرین کے لیے حیدرآباد پولیس کی نئی اور شاندار پہل

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد پولیس نے سائبر جرائم کے متاثرین کو فوری اور آسان مدد فراہم کرنے کے مقصد سے ’سائبر مترا C-Mitra’ کے نام سے ایک نیا خصوصی پروگرام شروع کیا ہے۔ بشیرباغ میں واقع سنٹرل کرائم اسٹیشن (CCS) مزید پڑھیں

حیدرآبادیوں کا سر شرم سے جھک گیا! شادی کی بارات میں خاتون کا چاقوؤں کے ساتھ رقص، وائرل ویڈیو پر باضمیر شہریوں کا اظہار افسوس

حیدرآباد (دکن فائلز) تاریخی شہر حیدرآباد اپنی شاندار تہذیب، شائستگی اور گنگا جمنی ثقافت کے لیے دنیا بھر میں جانا جاتا ہے۔ یہاں کی روایات، آداب اور طرزِ زندگی پر ہر حیدرآبادی کو فخر ہے۔ تاہم سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں