عمرہ کے خواہشمند افراد متوجہ ہوں! سعودی حکومت کی نئی سخت پالیسی نافذ

حیدرآباد (دکن فائلز) سعودی حکومت نے عمرہ سے متعلق نئی پالیسی کو نافذ کردیا ہے۔ وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ نئے عمرہ سیزن سے بین الاقوامی زائرین کو عمرہ ویزا صرف اس وقت جاری کیا جائے مزید پڑھیں

’مجھے مسلمان اور ہندوستانی ہونے پر فخر ہے‘، لو جہاد کے الزامات پر عامر خان کا کرارہ جواب (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) بالی ووُڈ کے معروف اداکار عامر خان نے 2014 میں ریلیز ہونے والی فلم ’پی کے‘ پر مذہب مخالف ہونے اور ’لو جہاد‘ کو فروغ دینے کے الزامات کو ایک بار پھر سختی سے مسترد کر دیا۔ مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ، صبح سویرے تابڑ توڑ حملوں میں کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر، غزہ جیسے مناظر، 8 ہلاک، تل ابیب سے اسرائیلی صحافی کا حیران کن بیان، اسرائیلی شہری دہشت میں مبتلا

حیدرآباد (دکن فائلز) اسرائیل کی جانب سے گذشتہ روز دن بھر تہران پر حملوں کے بعد ایران نے آج صبح کی اولین ساعتوں میں پورے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش کردی۔ یہ ایران کی جانب سے اب تک کا مزید پڑھیں

ہندوتوا فنڈڈ متنازعہ فلم ’رضاکار‘ کو تلنگانہ کی کانگریس حکومت نے ایوارڈ سے نوازا! محمد مشتاق ملک، امجد اللہ خان و دیگر رہنماؤں کا سخت ردعمل، ریونت ریڈی حکومت کے سیکولر اقدار اور مسلم لیڈروں کی خاموشی پر اٹھائے سوال

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں مبینہ طور پر امن و امان کو خراب کرنے اور مسلمانوں کے خلاف نفرت بھڑکانے کے مقصد کے تحت کچھ ہندوتوا قوت نے فلم ’رضاکار‘ کو بنانے میں نہ صرف بھرپور تعاون کیا بلکہ اس مزید پڑھیں

ہندوستان میں سینسس 2027 کےلئے نوٹیفیکیشن جاری، 16ویں مردم شماری کے ساتھ ذات پات کی تفصیلات حاصل کرنے کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی حکومت نے بالآخر ذات پات کی مردم شماری کے ساتھ 16ویں مردم شماری کے انعقاد کےلئے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں آخری بار 2011 میں کی گئی مردم شماری مشق کے مزید پڑھیں

تلنگانہ انٹرمیڈیٹ ایڈوانسڈ سپلیمنٹری نتائج کی تاریخ کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کی جانب سے کہا گیا کہ انٹرمیڈیٹ پبلک ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان 16 جون کو دوپہر 12 بجے کیا جائے گا۔ وہ تمام طلبا جنہوں نے سال اول مزید پڑھیں

وقف بورڈ میں ہندؤں کو شامل کرنے کی حمایت لیکن مندر میں مسلم ملازمین کی مخالفت! مہاراشٹرا میں مندر کمیٹی نے 114 مسلم ملازمین کو برطرف کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر کے اہلیہ نگر میں واقع شنی شنکناپور مندر کی انتظامی کمیٹی نے غیر ہندو ملازمین کے خلاف بڑی کاروائی کرتے ہوئے 167 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا ہے، جن میں 114 مسلم ملازم شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

بڑی خبر ۔ پونے: اندریانی ندی پر بنا قدیم پل منہدم، تقریباً 30 سیاح بہہ گئے، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) پونے کے قریب اندریانی ندی پر بنا پل گرنے سے 30سیاح پانی میں بہہ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مہاراشٹرا کے پونے میں پہنے والی ندی اندریانی پر بنا پل اچانل منہدم ہوگیا جس کی وجہ سے مزید پڑھیں

پوری اسلامی دنیا ایران کی حمایت میں متحد ہے، سعودی ولی عہد کا مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ، چین نے بھی ایران کی تائید کا اعلان کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فونک رابطہ قائم کرکے اسرائیلی حملہ کی مذمت کی۔ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ آج پوری اسلامی دنیا ایران مزید پڑھیں

تلنگانہ آر ٹی سی میں پہلی خاتون ڈرائیور

حیدرآباد (دکن فائلز) سریتا نامی ایک خاتون نے ایسا پیشہ اختیار کیا جسے عموماً مردوں کےلئے مخصوص مانا جاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھونگیر کی سریتا نے تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی پہلی بس ڈرائیور ہونے کا اعزاز مزید پڑھیں