حزب اللہ نے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کردی

لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے جنرل سیکرٹری حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کردی۔ گزشتہ روز اسرائیل نے لبنانی دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے میں بمباری کی تھی اور اس حملے میں 2 افراد شہید اور متعدد مزید پڑھیں

بڑی خبر: اسرائیلی فوج نے حسن نصر اللہ کو شہید کرنے کا دعویٰ کردیا!

حیدرآباد (دکن فائلز) اسرائیلی فوج نے ایکس پر دعویٰ کیا کہ لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کو بیروت میں ایک حملے میں شہید کردیا گیا۔ آج صبح سے ہی میڈیا میں حسن نصراللہ کو لیکر متضاد مزید پڑھیں

اسرائیل کا حزب اللہ کے ہیڈکواٹر پر خوفناک حملہ، حسن نصراللہ سے متعلق متضاد اطلاعات، دختر اور بھائی سمیت متعدد اہم کمانڈرز شہید

(ایجنسیز) لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ سے متعلق میڈیا میں متضاد خبریں سامنے آرہی ہے جبکہ حزب اللہ کے قریبی ذرائع نے بین الاقوامی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ سید حسن نصراللہ زندہ ہیں۔ اسی طرح مزید پڑھیں

امریکی جرأت سے ہی اسرائیل نے غزہ جنگ جاری رکھی ہوئی ہے، امریکہ کی جانب سے سلامتی کونسل میں تین بار جنگ بندی کی قرارداد کو روکنا انتہائی افسوسناک: فلسطینی صدر محمود عباس (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ امریکی جرأت سے ہی اسرائیل نے غزہ جنگ جاری رکھی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محمود عباس نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 600 تک پہنچ گئی، مہلوکین میں بچے اور خواتین بھی شامل

(ایجنسیز) لبنان پر اسرائیلی حملوں میں جاں بحق افراد کی تعداد تقریباً 600 تک پہنچ گئی جبکہ اس بربریت میں تقریباً دو ہزار افراد زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ لبنان کی وزرات صحت کے مطابق جاں بحق افراد میں مزید پڑھیں

لبنان کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ، صیہونیوں میں ہیبت طاری

(ایجنسیز) لبنان کی جانب سے اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ کیا گیا جس میں اسرائیل کے شہر حیفا اور رمات کی فوجی تنصیبات کو راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا۔ حزب اللہ کے راکٹوں نے سرحد سے مزید پڑھیں

ایران کی کوئلے کی کان میں میتھین دھماکہ، 51 افراد ہلاک

(ایجنسیز) ایران میں کوئلے کی کان میں میتھین گیس کے اخراج کے بعد خوفناک دھماک ہوا جس میں 51 مزدور ہلاک ہوگئے اور متعدد زخمی ہے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئلے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے بربریت کی انتہا کردی، فلسطینی لاشوں کی بیحرمتی کا ویڈیو وائرل (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس میں مجموعی طور پر 22 فلسطینی شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی کنارے میں پناہ گزین کیمپ پر سرچ آپریشن کے مزید پڑھیں

اسرائیل کا لبنان میں ایک اور مواصلاتی حملہ؟ پیجرز کے بعد واکی ٹاکی میں خوفناک دھماکے، 14 شہید، 450 زخمی

(ایجنسیز) لبنان میں پیجرز دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کی نماز جنازہ میں شریک دیگر کارکنان کے واکی ٹاکیز بھی دھماکے سے پھٹ گئے جس کے نتیجے میں 14 افراد شہید اور 450 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا مزید پڑھیں

بڑی خبر: اسرائیل نے لبنان پر خونخوار مواصلاتی حملہ کردیا؟ ایک ساتھ ہزاروں پیچرز میں خوفناک دھماکے، 10 شہید، تین ہزار سے زائد زخمی، حسن نصر اللہ محفوظ، حزب اللہ نے کہا دشمن سے بدلہ ضرور لیں گے، صیہونی حملہ پر دنیا ششدر (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) لبنان میں حزب اللہ اراکین کے پیجرز میں ایک ساتھ دھماکوں میں 10 شہید اور تین ہزار سے زائد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کی دوپہر لبنان کے مختلف علاقوں میں حزب اللہ ارکان کے مزید پڑھیں