امریکی انتخابات 2024: تین مسلم امیدوار کانگریس کے دوبارہ رکن منتخب

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکی انتخابات 2024 میں راشدہ طلیب، الہان ​​عمر، اور آندرے کارسن سبھی اپنی نشستوں پر دوبارہ منتخب ہوئے ہیں۔ 5 نومبر کو ہونے والے کانگریس کے انتخابات میں تین مسلمان امیدوار امریکی ایوان نمائندگان کے لیے دوبارہ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ دوسری مرتبہ امریکہ کے صدر منتخب، ’ہم نے تاریخ رقم کر دی‘، ٹرمپ کی ’وکٹری اسپیچ‘

امریکی صدر کے انتخاب کیلئے تمام 50 ریاستوں میں ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی معرکہ جیت لیا ہے۔ امریکی ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اہم ریاستوں میں برتری حاصل کرنے کے بعد مزید پڑھیں

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ، تہران’ شیراز اور کرج میں دھماکے، فوجیوں کے جاں بحق ہونے کی تہران نے تصدیق کردی

(ایجنسیز) ایرانی میڈیا کے مطابق فوج نے تصدیق کی ہےکہ ہفتہ کی علی الصبح اسرائیل نے عسکری سائٹس کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو ایرانی فوجی جاں بحق ہوئے ہیں۔ اسرائیلی حملوں کے چند گھنٹے بعد ایرانی فوج مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں عوام نے اسرائیلی سفارت خانہ پر حملہ کردیا

(ایجنسیز) جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل میں نامعلوم افراد نے اسرائیلی سفارت خانے پر دھاوا بول دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے جنوبی کوریا کے درالحکومت سیئول میں اسرائیلی سفارت خانے پر نامعلوم افراد کی چڑھائی کے مزید پڑھیں

صیہونی شدت پسندوں نے مسجد ابراہیمی میں اذان اور نماز روک دی، سینکڑوں آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا

(ایجنسیز) مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق سینکڑوں آباد کاروں نے آج اسرائیلی فوج اور پولیس کی سکیورٹی حاصل کرکے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بل دیا۔ دوسری جانب سرائیلی فوج نے غرب اردن کے تاریخی شہر الخلیل کی ابراہیمی مسجد کو نماز مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ

(ایجنسیز) اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرون حملے میں اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کی قیساریا کے علاقے میں واقع ذاتی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا گیا۔ مزید پڑھیں

بڑی خبر: یحییٰ سنوار شہید ہوگئے؟ اسرائیلی فوج نے حماس کے نئے سربراہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کردیا

(ایجنسیز) اسرائیلی فوج نے ایک مرتبہ پھر ایک اور حماس کے اہم رہنما کو شہید کرنے کا دعویٰ کردیا ہے۔ حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کو شہید کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی مزید پڑھیں

حزب اللہ کے ڈرون حملہ کا پیجر حملہ سے تقابل: ایرانی اخبار نے بھی امریکی اخبار جیسی سرخی لگادی

(ایجنسیز) حزب اللہ کے ڈرون حملے کے بعد ایرانی اخبار نے امریکی اخبار کی جانب سے بنائے گئے سرورق کا جواب دے دیا۔ 17 ستمبر کو لبنان کے مختلف علاقوں میں بیک وقت پیجر دھماکے ہوئے جن کے نتیجے میں مزید پڑھیں

’المھدی المنتظر ‘ کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے ملعون شابوک ترکیہ میں گرفتار

(ایجنسیز) ترکیہ کے صوبے کیناکلے میں ’المھدی المنتظر ‘ کا دعویٰ کرنے والے معلون مصطفیٰ شابوک کو گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملعون شابوک نے ’خلافت محمدیہ‘ کے نام سے الگ فرقہ بنا رکھا تھا جس کے ماننے مزید پڑھیں