بائیڈن کی تقریر کے دوران اسرائیلی مظالم کے خلاف شدید نعرے بازی، فلسطین حامیوں نے بائیڈن کیلئے تقریر کرنا مشکل کردیا (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) امریکی صدر جوبائیڈن کے لئے انتخابی مہم چلانا مشکل ہوگیا، اسرائیلی مظالم کے خلاف شدید نعرے بازی کرنے والوں نے بائیڈن کے لئے نئی مشکل کھڑی کردی۔ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم کے حق میں آواز بلند کرنیوالوں نے مزید پڑھیں

یورپی یونین اجلاس میں اسرائیل کی فلسطینیوں کو شرمناک پیشکش، شرکا برہم ہو گئے

(ایجنسیز) یورپی یونین وزرائے خارجہ اجلاس میں اسرائیل پر دو ریاستی حل پر زور دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برسلز میں ہونے والے یورپی یونین وزرائے خارجہ اجلاس میں اسرائیل پر دو ریاستی حل پر زور دیا گیا۔ تاہم مزید پڑھیں

چین اور کرغزستان کی سرحد پر 7.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

(ایجنسیز) چین کے جنوبی علاقے سنکیانگ میں پیر کی رات ریکٹر اسکیل پر 7.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز چین کے جنوبی سنکیانگ میں 80 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیل کے سفاکانہ حملے جاری، شہدا کی تعداد 25 ہزار 474 سے متجاوز

(ایجنسیز) غزہ میں اسرائیل کے بلا تفریق سفاکانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے، صیہونی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 25 ہزار 474 سے تجاوز کر گئی، 62 ہزار سے زائد افراد زخمی اور لاکھوں بے گھر ہوچکے ہیں۔ مزید پڑھیں

اسرائیل کا دمشق میں پاسداران انقلاب کے اجلاس پر حملہ، متعدد ایرانی عہدیدار ہلاک

(ایجنسیز) اسرائیلی فوج نے دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قریب واقع ایک عمارت پر بمباری کی جس کے نتیجے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک انٹیلی جنس کمانڈر سمیت کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ العربیہ کی رپورٹس کے مزید پڑھیں

اسرائیل کیخلاف عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر

(ایجنسیز) غزہ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) میں درخواست دائر کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکو اور چلی نے غزہ کی مزید پڑھیں

آگ لگنے کے بعد طیارہ پرواز کرتا رہا، ویڈیو وائرل

میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ (ایم آئی اے) سے اڑان بھرنے والے طیارہ میں آگ بھڑک اٹھی، جہاز آگ لگنے کے بعد بھی پرواز کرتا دیکھا گیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ویڈیوز میں دیکھا گیا کہ مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 100 دن مکمل، 23,843 فلسطینی شہید

(ایجنسیز) غزہ میں اسرائیلی حملوں کے 100 روز مکمل ہوگئے۔ صیہونی بربریت میں 23,843 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ 60,317 زخمی ہوئے۔ اس دوران غزہ میں 18 لاکھ فلسطینی بے گھر ہوچکے ہیں ۔ اسرائیلی کارروائیوں میں مغربی کنارے میں بھی مزید پڑھیں