ٹرمپ صدارتی انتخابات کی دوڑ کیلئے اہل قرار، امریکی سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

(ایجنسیز) امریکی سپریم کورٹ نے ماتحت عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کو ریاست کولوراڈو میں صدارتی انتخابات کے لیے پرائمری بیلیٹنگ میں حصہ لینے کا اہل قرار دے دیا۔ اس فیصلے سے ٹرمپ کے صدارتی انتخاب مزید پڑھیں

حیدرآباد: پرانے شہر میں میٹرو ریل کے کاموں کا جلد ہوگا آغاز، 7 مارچ کو وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کریں گے افتتاح

حیدرآباد (دکن فائلز) پرانے شہرمیں میٹروریل کے کاموں کا آغاز عنقریب ہونے جارہا ہے۔ 7 مارچ کو چیف منسٹر ریونت ریڈی فلک نما پر ان کاموں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پانچ اعشاریہ پانچ کیلو میٹر مزید پڑھیں

مکس مارشل آرٹس لیجنڈ روئس گریسی نے اسلام قبول کرلیا

(ایجنسیز) برازیل کے معروف سابق جیو جِٹسو کھلاڑی اور مکس مارشل آرٹس کے لیجنڈ روئس گریسی نے اسلام قبول کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مکس مارشل آرٹس لیجنڈ اور یو ایف سی چیمپئن شپ کے پہلے فاتح روئس گریسی نے مزید پڑھیں

ہندوستان نے کوویڈ ویکسن کی تیاری کے ذریعہ سائنسی میدان میں خودانحصاری کا اعلان کیا، تلنگانہ سائنس فیئر اکیڈیمی کے سونیئر کی رسم اجراء

حیدرآباد (پریس نوٹ) انسان کواپنی زندگی میں سادگی کواپناناچاہئے۔ موسمی پھلوں کا استعمال کرناچاہئے جوقدرت کا تحفہ ہوتے ہیں۔ آج کل بچوں میں فاسٹ فوڈکھانے کا رحجان تیزی سے بڑھ رہا ہے جس سے ان کی صحت پربرا اثرپڑتا ہے مزید پڑھیں

باغ عامہ کے سبزہ زار پر اتوار کو سماج درپن کا مزاحیہ مشاعرہ، شجاعت علی کی صدارت میں قہقہہ بردوش اجتماع میں داخلے کی عام اجازت

حیدرآباد (پریس نوٹ) سماج در پن کے زیر اہتمام 26 واں سالانہ مزاحیہ مشاعرہ 3 مارچ بروز اتوار شام 6:30 بجے للت کلا تھورنم پبلک گارڈن نامیلی روبرو حج ہاؤز منعقد ہوگا جس میں ملک گیر شہرت یافتہ اردو اور مزید پڑھیں

اسرائیلی وحشیانہ بمباری سے فلسطینی شہداء کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کر گئی

(ایجنسیز) غزہ میں گزشتہ برس ماہِ اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں فلسطینی شہداء کی تعداد 30 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل کے تازہ حملوں میں 107 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

غیر قانونی تارکین وطن کے لیے آسانی، H-1B ویزا پالیسی پر امریکہ کا بڑا اعلان

(ایجنسیز) وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ صدر جو بائیڈن H-1B ویزا کے عمل کو بہتر بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں، جو کہ ہندوستانی آئی ٹی پروفیشنلز میں مقبول ہے۔ وائٹ ہاؤس نے کہا کہ مزید پڑھیں

ہر 4 سال بعد فروری 29 دن کا کیوں ہوجاتا ہے؟ فروری کو ایک دن اضافی ملنے والا سال ‘لیپ ایئر’ کہلاتا ہے

(ایجنسیز) 2024 کے فروری میں 29 دن آنے والے ہیں، جبکہ رواں سال 365 کے بجائے 366 دن ہونگے، دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ اب 366 دن 4 سال بعد آئیں گے۔ جب کبھی سال کے مہینوں کا ذکر مزید پڑھیں

اگر آپ کے بچے پر ظلم ہوتا تو کیا آپ ایسے آئسکریم کھاتے؟ آئسکریم کا مزہ لیتے ہوئے غزہ جنگ بندی پر بات کرنے پر جوبائیڈن کو تنقید کا سامنا (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) جہاں اسرائیلی بربریت کے سبب غزہ میں ہزاروں معصوم فلسطینیوں کی جانوں کا ضیاع ہو رہا ہے وہیں امریکی صدر جو بائیڈن کی بے مثال، بے حسی نے انٹرنیٹ صارفین کو اشتعال دلا دیا ہے۔ گزشتہ دنوں جوبائیڈن نے مزید پڑھیں