امریکہ کے عراق اور شام پر حملوں میں 40 افراد ہلاک، اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

(ایجنسیز) عراق اور شام پر حالیہ کیے گئے امریکی حملوں کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

غیر شرعی نکاح کیس میں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا

(ایجنسیز) دورانِ عدت نکاح کیس میں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی اڈیالہ جیل میں غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت مزید پڑھیں

اسرائیل اور حماس قیدیوں کے تبادلے اور جنگ بندی معاہدہ پر متفق ہوگئے: قطر

(ایجنسیز) قطر نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا سمیت دیگر فریقین کی ثالثی کے نتیجے میں اسرائیل اور حماس سیز فائر معاہدے کے قریب پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس میں قطر، امریکہ، مصر اور اسرائیل کے حکام کے مزید پڑھیں

امریکی اسکول میں حجاب پہنی طالبہ پر تشدد (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) امریکہ کے شہر شکاگو میں ایک اسکول میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جب حجاب پہنی طالبہ کو تشدد کو نشانہ بنادیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکول میں موجود ایک لڑکے نے طالبہ کو سر سے پکڑ کر نیچے مزید پڑھیں

ارب پتی برطانوی تاجر ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرلیا

(ایجنسیز) برطانیہ کی ارب پتی کاروباری شخصیت ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرلیا۔ دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں میں شامل اطالوی گاڑی لیمبرگینی کو پسند کرنے کے باعث اپنا نام ڈینی کیرن سے بدل کر ڈینی لیمبو رکھنے والے ارب مزید پڑھیں

انسان کے دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کرنے کا پہلا کامیاب تجربہ (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک کی کمپنی نیور النک پہلی مرتبہ انسانی دماغ میں وائر لیس برین چپ نصب کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ العربیہ کی رپورٹس کے مطابق اس امر کا مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس; عمران خان اور اہلیہ بشرٰی بی بی کو 14، 14 سال کی سزا

(ایجنسیز) توشہ خانہ ریفرنس میں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ پاکستان کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں کیس مزید پڑھیں

مقبوضہ مغربی کنارہ: اسرائیلی فوج کا طبی عملےکے بھیس میں اسپتال پر حملہ (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) اسرائیلی فوجی ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف بن کر مغربی کنارے کے ابن سینا اسپتال میں داخل ہوئے اور 3 فلسطینی نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں

پاکستان: سائفر کیس میں عمران خان کو 10 سال قید کی سزا

(ایجنسیز) پاکستان میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو دس دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔ آج آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے مزید پڑھیں

مالدیپ پارلیمنٹ میدان جنگ میں تبدیل، حکومت اور اپوزیشن ارکان میں لڑائی (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) مالدیپ کی پارلیمنٹ میں اجلاس کے دوران حکومت اور حزب اختلاف کے ارکان آپس میں شدید لڑائی کے مناظر دیکھے گئے۔ اس واقعہ کا ویڈیو وائرل ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مالدیپ کا پارلیمنٹ اُس وقت میدانِ جنگ بنا مزید پڑھیں