مرد مجاہد مسلم نوجوانوں نے نیڈرلینڈ میں پولیس حصار توڑ کر انتہا پسند کو قرآن پاک کی توہین سے روک دیا (ویڈید دیکھیں)

(ایجنسیز) نیدرلینڈز میں مرد مجاہد مسلم نوجوانوں نے پولیس حصار توڑ کر انتہا پسند کو قرآن پاک کی توہین سے روک دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دائیں بازوکے انتہاپسند افراد قرآن پاک کی بے حرمتی کرنا چاہتے تھے۔ تاہم مسلم مزید پڑھیں

جنگ کی آگ بلآخر مشرق وسطیٰ میں پھیل گئی، یمن کے متعدد شہروں میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر امریکہ-برطانیہ کے فضائی حملے، حوثیوں نے حملوں کا بھر پور جواب دینے کا اعلان کردیا

(ایجنسیز) امریکہ اور برطانیہ نے رات گئے یمن کے دارالحکومت صنعا سمیت مختلف شہروں میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے شروع کردیے، جس کے بعد کئی مقامات پر آگ بھڑک اٹھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میں عرب میڈیا کے مزید پڑھیں

ٹرمپ نے عدالت میں جج کوڈانٹ دیا، مؤکل کو سنبھالو ، جج کی وکیل کو تنبیہہ

(ایجنسیز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوران پیشی عدالت میں جج کو ڈانٹ دیا جس کے بعد جج نے امریکہ کے سابق صدر کے وکیل کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ اپنے مؤکل کو سنبھالو۔ ٹرمپ کے خلاف سول مزید پڑھیں

دنیا بھر میں ایک بار پھر کورونا وائرس کا قہر، ایک ماہ میں 10 ہزار اموات

(ایجنسیز) دنیا بھر میں ایک بار پھر کورونا وائرس کا قہر بڑھتا جا رہا ہے، کورونا ایک مرتبہ پھر دنیا کے ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ دنیا کے بیشتر ممالک میں کیسز میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا، مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی نسل کشی پر عالمی عدالت میں اسرائیل کیخلاف مقدمہ کی سماعت کا آغاز، جنوبی افریقہ کے وکلا نے اسرائیلی جارحیت بے نقاب کر دی (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کے وکلا نے اسرائیلی جارحیت بے نقاب کر دی ہے، وکلا نے اسرائیلی فورسز کی نسل کشی کی ویڈیوز بھی دکھائیں، جن پر اسرائیلی وکلا کی ٹیم حیران ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

ہندوستان، پاکستان اور افغانستان کے علاقوں میں زلزلہ کا شدید جھٹکا، دہلی میں لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل پڑے

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان، پاکستان اور افغانستان کے مختلف علاقوں میں 6 درجے شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی ہے جس کا مرکز کوہ ہندوکش مزید پڑھیں

جوبائیڈن کی تقریر کے موقع پر فلسطینیوں کی حمایت میں نعرے لگ گئے

(ایجنسیز) جنوبی کیرولینا میں امریکہ کے صدر جوبائیڈن کی انتخابی مہم کے دوران تقریر کے موقع پر شرکا نے فلسطینیوں کی حمایت میں نعرے لگائے۔ جوبائیڈن سیاہ فام ووٹرز سے چرچ میں خطاب کر رہے تھے کہ اس موقع پر مزید پڑھیں

16 ہزارفٹ کی بلندی پر طیارے کی کھڑکی اڑ گئی، ویڈیو وائرل

(ایجنسیز) اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد 16 ہزار فٹ پر پرواز کرتے طیارے کی کھڑکی نکل گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافر طیارہ امریکی ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ سے کیلی فورنیا کے شہر اونٹاریو جا رہا تھا مزید پڑھیں