امریکہ میں مسلح شخض کی فائرنگ میں 2 پولیس افسران سمیت 3 ہلاک

امریکہ میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے دو پولیس افسروں سمیت تین افراد کو موت کی نیند سلا دیا جبکہ ایک پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ریاست مزید پڑھیں

غزہ: الناصر اسپتال میں آکسیجن کی سپلائی منقطع ہونے سے 5 مریض جان کی بازی ہار گئے

(ایجنسیز) غزہ کے الناصر اسپتال میں اسرئیلی فوج کے چھاپے کے دوران بجلی کی فراہمی معطل اور آکسیجن کی سپلائی منقطع ہونے سے 5 مریض جان کی بازی ہار گئے۔ اسرائیلی افواج نے جنوبی غزہ کے آخری بڑے اسپتال پر مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ: فلسطینیوں کی نسل کشی کیلئے 14 ارب ڈالر کی منظوری

(ایجنسیز) امریکی سینیٹ نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر کا امدادی بل منظور کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹ نے کئی ماہ کی سیاسی کشمکش کے بعد یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 مزید پڑھیں

بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم کو نجی گفتگو کے دوران گالی دے دی

(ایجنسیز) امریکی صدر بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو اپنی نجی گفتگو کے دوران گالی دے دی۔ برطانوی نیوز چینل اسکائی نیوز کے مطابق دوطرفہ گفتگو کے دوران امریکی صدر بائیڈن اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے اتنے تنگ آگئےکہ مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے جواں سال فرزند شہید ہوگئے

(ایجنسیز) غزہ میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے فرزند حازم ہنیہ اسرائیلی فوج کے ایک فضائی حملے میں شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکومت سے تعلق رکھنے والے معروف سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے اطلاع مزید پڑھیں

ہالینڈ کے سابق وزیراعظم اور انکی اہلیہ ایک ساتھ دنیا سے رخصت

ہالینڈ کے سابق وزیراعظم اور انکی اہلیہ کو یوتھنیشیا (euthanasia) کے ذریعے ایک ساتھ جان سے مار دیا گیا۔ میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم ڈریس وان اگٹ اور ان کی اہلیہ نے آخری وقت میں ایک دوسرے کا ہاتھ تھاما مزید پڑھیں

امریکی تاریخ میں پہلی بار نیویارک پولیس ہیڈ کوراٹر میں حجاب ڈے پروگرام کا سرکاری سطح پر انعقاد (تصاویر و ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) امریکی تاریخ میں پہلی بار نیویارک پولیس ہیڈ کوراٹر میں سرکاری طور پر حجاب ڈے کے خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یکم فروری کو دنیا بھر کے 140 ممالک میں عالمی یوم حجاب کی سالانہ مزید پڑھیں

پاکستان انتخابات، بھاری الٹ پھیر، کئی مشہور رہنماؤں کو شکست، عمران خان کے حمایتی آزاد امیدواروں کا شاندار مظاہرہ

(ایجنسیز) پاکستان کے عام انتخابات میں کافی الٹ پھیر ہوا ہے اور مشہور سیاسی رہنماوں کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے جبکہ عمران خان نے دھماکے دار وا پسی کرکے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ پاکستان کے عام مزید پڑھیں