ملائیشیا انتخابات؛ مہاتیر محمد کو 53 سال میں پہلی شکست کا سامنا

ملائیشیا میں عام انتخاب کے نتائج آنا شروع ہوگئے جس میں سب سے بڑا اپ سیٹ سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی شکست ہے۔ ملائیشیا میں سابق وزیراعظم 97 سالہ مہاتیر محمد کو 1969 یعنی 53 سال بعد پہلی بار اپنی مزید پڑھیں

امریکی فضائیہ کے ایئرشو میں طیارے آپس میں ٹکرا گئے، ہولناک ویڈیو وائرل، ویڈیو دیکھیں

امریکی شہر ڈیلاس میں یادگاری ایئر شو کے دوران جنگ عظیم دوم کے دو فوجی طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے جس میں 6 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈیلاس ایگزیکیٹو ایئرپورٹ مزید پڑھیں

امریکی انتخابات میں ہندوستانی نژاد امریکی مسلم خاتون کی کامیابی

ہندوستانی نژاد امریکی مسلم خاتون نبیلہ سید نے امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں نمایا کامیابی حاصل کی ہے اور وہ سب سے کم عمر رکن بن گئی ہیں۔ انہوں نے جیت کے بعد ٹویٹ کیاکہ ’میرا نام نبیلہ سید مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی چھوٹی بیٹی کی لبنانی منگیتر کے ساتھ شادی رواں ہفتے ہوگی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سب سے چھوٹی بیٹی ٹیفنی ٹرمپ رواں ہفتے کے اختتام پر شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہی ہیں۔ 29 برس کی ٹیفنی ٹرمپ کی شادی ان کے لبنانی منگیتر مائیکل بولس سے فلوریڈا مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ: 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے درندہ صفت نے سزا کے خلاف اپیل کی

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملوں کے مجرم نے سزا کے خلاف اپیل کردی۔ 2019 میں کرائسٹ چرچ کی مساجد پر فائرنگ کرکے 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے سفید فام نسل پرست مجرم برینٹن ٹیرنٹ مزید پڑھیں