امریکی حکومت اور اپوزیشن کا ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے قرض کی حد مقرر کرنے پر اتفاق

امریکہ کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے حکومت اور اپوزیشن جماعت کے درمیان قرض کی حد مقرر کرنے کا بل لانے پر اتفاق ہوگیا۔ اس بات کا فیصلہ حکمراں جماعت ڈیموکریٹ اور پوزیشن جماعت ری پبلکنز کے درمیان طویل مذاکرات مزید پڑھیں

کووڈ سے بھی زیادہ خطرناک وبا کے لیے تیار رہیں، ڈبلیو ایچ او کا انتباہ

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے سربراہ، ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے ایک انتباہ جاری کیا ہے کہ دنیا کو اگلی وبائی بیماری کے لیے تیار رہنا چاہیے، جو کوویڈ وبا سے بھی کہیں زیادہ مہلک ہو سکتی ہےمطابق ڈبلیو ایچ او کے مزید پڑھیں

برٹش ایئرویز نے اپنے نئے یونیفارم میں حجاب کو شامل کرلیا

پہلی بار برطانوی فضائی کمپنی ’برٹش ایئرویز‘ نے ایئرہوسٹس کے لیے ایک ایسا یونیفارم متعارف کرایا ہے جس میں حجاب کو بطور آپشن شامل کیا گیا ہے۔ برٹش ایئر ویز نے 20 سال بعد اپنا نیا متعارف کرایا ہے جسے مزید پڑھیں

برطانیہ میں متنازعہ فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کی نمائش پر دو گروپس میں جھگڑا

حیدرآباد (دکن فائلز) اسلام مخالف پروپیگنڈا کے تحت بنائی گئی متنازعہ فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کی برطانیہ میں نمائش کے دوران ہنگامہ ہوگیا اور دو گروپس آپس میں ٹکراگئے۔ اطلاعات کے مطابق متنازعہ فلم کی وجہ سے جہاں ملک میں مزید پڑھیں

اوباما سمیت 500 امریکیوں کے روس میں داخلے پر پابندی عائد

روس نے سابق امریکی صدر باراک اوباما اور متعدد صحافیوں سمیت 500 امریکیوں کے ملک میں داخلے پرپابندی عائد کردی۔ روسی پابندیوں کی فہرست میں سابق امریکی صدر باراک اوباما،امریکی میڈیاکے صحافی، متعدد امریکی سینیٹرز، سابق امریکی سفیر اور متوقع مزید پڑھیں

اگلے 5 سال انسانی تاریخ کا گرم ترین دور ہوگا، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

اقوام متحدہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ 2023 سے 2027 تک کا عرصہ انسانی تاریخ کا گرم ترین دور ہوگا۔ اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) کے مطابق بحر الکاہل کو گرم کرنے والے موسمیاتی مزید پڑھیں

یوکرینی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رشوت لینےکے الزام میں گرفتار

یوکرینی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو رشوت لینےکے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ یوکرینی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پر 27 لاکھ ڈالر رشوت لینےکا الزام ہے۔ یوکرین کے اینٹی کرپشن پراسیکیوٹر آفس کی جانب سے چیف جسٹس کی مزید پڑھیں