کمپیوٹر میں فنی خرابی کے باعث امریکا بھر میں پروازیں معطل، صدر بائیڈن کا تحقیقات کا حکم

امریکا میں پائلٹ نوٹیفکیشن سسٹم (نوٹم) میں خرابی کے بعد اندرون ملک تمام پروازیں ملتوی ہوگئیں۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) کے کمپیوٹر سسٹم میں فنی خرابی کی وجہ سے یہ غیر معمولی خلل پیدا ہوا۔ ایف اے مزید پڑھیں

مسٹر ہیری! جن کوآپ نے قتل کیا وہ شطرنج کے مہرے نہیں انسان تھے، انس حقانی

طالبان رہنما انس حقانی نے افغانستان میں جنگ کے دوران ایک مشن میں 25 افراد کو قتل کرنے کے برطانوی شہزادے ہیری کے اعتراف پر انھیں آڑے ہاتھوں لے لیا اور اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ برطانوی مزید پڑھیں

چین میں کورونا کی نئی خوفناک لہر ، اسپتالوں کے وارڈز مریضوں سے بھر گئے

چین کے شہر شنگھائی میں اسپتالوں کے وارڈز کورونا مریضوں سے بھر گئے جبکہ کورونا کا شکار ہو کر دم تورنے والے شہریوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین میں کورونا کا جن بے قابو ہونے مزید پڑھیں

ٹوکیو چھوڑ کر دیگر شہروں میں آباد ہونے والوں کو فی بچہ 10 لاکھ ین کی پیشکش

جاپان کی حکومت ٹوکیو کے شہریوں کو دارالحکومت سے باہر رہائش اختیار کرنے پر فی بچہ 10 لاکھ ین (ساڑھے 7 ہزار ڈالر) کی پیشکش کردی۔ یہ ترغیب اس لئے دی جا رہی ہے تاکہ ٹوکیو سے آبادی کا بوجھ مزید پڑھیں

فلسطین پر اسرائیلی قبضے کیخلاف اقوام متحدہ میں قرارداد اکثریت سے منظور

فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کے خلاف اقوام متحدہ میں قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ نیویارک سے فلسطینی میڈیا کے مطابق قرارداد کے حق میں پاکستان، متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، روس، چین اور دیگر مسلم ممالک مزید پڑھیں